محمد علم اللہ
محفلین
تاخیر کے لئے معذرت مگر اب حاضر ہوں فرمائیے آپ لوگ کیسے ہیں ۔۔۔
وعلیکم السلام،
الحمدللہ ہم تو ٹھیک ہیں۔ آپ سنائیے۔
اور ہاں یہ آپ نے نیا دھاگہ "ذکرِ محفلین" میں کھولا ہے۔ جہاں عموماً محفلین دیگر محفلین سے متعلق کوئی تحریر پیش کرتے ہیں۔ آپ کا کیا ارادہ ہے۔
مجھے پتہ نہیں تھا تو مجھے کیا کرنا چاہئے۔۔
بس آپ لوگوں کی دعائیں فرمائیے کیا ہو رہا ہے آج کل۔۔وعلیکم السلام۔
کیسے ہیں آپ؟
اوہ شکریہ بس دعائیں ہیں طبیعت ذرا ناساز چل رہی ہے ایسے اب تو ٹھیک ہی ہوں سردی پر مضمون لکھا تھا لگتا ہے اس نے اپنا سارا کسر میرے ہی اوپر اتار دیا گردن میں کافی تکلیف ہے کام وام کچھ نہیں کیا جا رہا فیزیو تھرپسٹ سے علاج جاری ہے۔۔دعا کی درخواست
اللہ تعالی آپ پر مہربان ہوتے جلد صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمیناوہ شکریہ بس دعائیں ہیں طبیعت ذرا ناساز چل رہی ہے ایسے اب تو ٹھیک ہی ہوں سردی پر مضمون لکھا تھا لگتا ہے اس نے اپنا سارا کسر میرے ہی اوپر اتار دیا گردن میں کافی تکلیف ہے کام وام کچھ نہیں کیا جا رہا فیزیو تھرپسٹ سے علاج جاری ہے۔۔دعا کی درخواست
موسم تبدیل ہو رہا ہے پہلے کے مقابلہ میں ان دنوں کم ہے ابھی دو ہفتہ قبل تک موسم میں شدت تھی کل کہرا بھی تھا لیکن آج قدر غنیمت۔۔۔اللہ شفا عطا کرے۔ ویسے کیا دہلی میں سردیاں ابھی تک زوروں سے جاری ہیں؟ یہاں کراچی میں تو اب سردی کی شدت میں بہت کمی آ گئی ہے۔
بس آپ لوگوں کی دعائیں فرمائیے کیا ہو رہا ہے آج کل۔۔
بھائی میرا تو فلم ایڈیٹنگ چل رہا تھا پتہ نہیں گروپ والوں نے کیا کیا ہوگا دو دن سے کلاس نہیں جاہی نہیں سکا کلاس میں لائٹنگ کا ورکشاپ چل رہا ہے کالج میں ممبئی سے لوگ آئے ہیں کل جائونگا انشا ئ اللہکچھ خاص نہیں، تھوڑی بہت پڑھائی، تھوڑا بہت مطالعہ اور نیٹ گشتی۔۔ بس یہی کچھ ہو رہا ہے آج کل۔ آپ کی کیا مصروفیات ہیںِ؟
آمین ارے نایاب بھئ سلام علیک ۔۔۔۔اللہ تعالی آپ پر مہربان ہوتے جلد صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین
ارے نہیں حضرت، ہم یہیں موجود ہیں۔چلئے پھر چلتا ہوں لگتا ہے سب کہیں اور مصروف ہیں خدا حافظ
وعلیکم السلام
اللہ اپنی امان میں رکھے سدا آپ کو آمین
" گم سم " اور نایاب ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
وہ بھی " ناراض "
یہ ممکن نہیں میرے بھائی
محفل اردو کا چمن ہے کبھی اس گوشے کبھی اس گوشے ۔
مہکتے علم کے پھولوں سے لطف لے رہا ہوں ۔
یہ " لائٹنگ کی ورکشاپ " سے کیا مراد ہے ۔؟
یہ تو بہت آسان کھیل ہے میرے بھائی ۔ آپ کو مشکل کیوں لگتا ہے ۔ ؟بھائی جان ویڈیو،فلم،فوٹو گرافی ان سب میں لائٹنگ کا ہی کھیل ہوتا ہے ویسے ہی جیسے کھانے میں مسالہ یا نمک وغیرہ اگر یہ نہ ہو یہ باضابطہ ایک فن ہے اور میرے لئے تو بہت مشکل۔۔۔