السلام علیکم

شمشاد

لائبریرین
سبکو شب بخیر، بلکہ آپ کے ہاں تو صبح بخیر ہو رہی ہو گی۔

مابدولت بھی اب بستر کی طرف قدم رنجہ فرما رہے ہیں۔

تخلیہ
 
سبکو شب بخیر، بلکہ آپ کے ہاں تو صبح بخیر ہو رہی ہو گی۔

مابدولت بھی اب بستر کی طرف قدم رنجہ فرما رہے ہیں۔

تخلیہ
جی ویسے ہی ہے
چلئے اب سونے جارہے ہیں تو دعا پرھ لیجئے گا
ijunoon_18121842009.gif
 

قیصرانی

لائبریرین
وعلیکم السلام جناب۔ ادھر ہی ہیں سب۔ بس ذرا اپنے اپنے کونے پکڑے ہوئے ہیں۔ شاعر لوگ شاعری کے دھاگوں پر اور غیر شاعر باقی ہر دھاگے پر
 
اوہ اس شاعری نے تو ۔۔۔۔تبھی لوگ نظر نہیں آ رہے ۔۔۔۔بھئی مشاعرہ میں تو بھیڑ ہوتی ہی ہے لیکن غیر شاعری اولے بھی آج کل کم کم ہی دکھائی دے رہے چلئے آپ تو ملے۔۔۔۔:aadab:
 
Top