ویسے بیشتر جھوٹ کے پلندوں کو بھی تاریخ کہا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں عرض ہے کہ آپ اپنی پوری ایمانداری سے ریسرچ کریں اور پھر سچ اور جھوٹ میں تمیز کریں، ویسے آپکی بات بھی ایک کڑوی حقیقت ہے۔ شکریہ