وعلیکم السلام۔۔۔۔۔السلام علیکم۔۔۔ ۔
سب کا تو پتا نہیں۔۔۔ میں البتہ بہترین ہوں۔۔۔امید ہے سب بخیر ہو گے۔۔۔
ارے واقعی!! مذاق تو نہیں کر رہی آپ۔۔۔میں اس محفل میں نئی ہون۔۔۔
یہ تو ہوگا بس ذرا حکایتی کے سکول کے آس پاس نہ جائیے گا۔۔۔۔امید ہے اچھا وقت گزرے گا سب کے ساتھ۔۔۔
خوشی ہوگی گر کسی قسم کی معاونت کا باعث بنے ہمہر قدم پہ آپ لوگوں کی مدد درکار ہو گی شکریہ۔۔۔ فرحین
مکرر ویلکممیں ماہا کی سسٹر ہوں پہلے اس کی ائی ڈی سی آن لائن آتی تھی آس کی خیر خیریت بتنے سو اب خود کی آئی ڈی بنا لی ہے۔۔۔ ۔
ماہا کل گھر ا گئی ہے۔۔۔ ۔بہت بہتر ہے پہلے سے آپ سب کی دعاؤں کی وجہ سے۔۔۔ ۔۔شکریہ
دونوںجی واقعی اچھی خبر ہے ویسے میرا یہاں آنا یہ ماہا کا گھر انا یہ دونوں۔۔
یہ "سلام" کیا کسی کو سلام کرنے گیا ہےوعلیکم فرحین
بھول گیا تھا سلامیہ "سلام" کیا کسی کو سلام کرنے گیا ہے
اب تو یاد آ گیا نابھول گیا تھا سلام