السلام علیکم فرحین اور آگین ویلکم:p
شوکت پرویز محفلین مئی 14، 2013 #28 وعلیکم السّلام فرحین بہن، اللہ آپ کی بہن (اور ہمارے تمام بھائی بہنوں) کو سدا اپنی رحمت میں رکھے۔۔ آمین۔۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔۔۔
وعلیکم السّلام فرحین بہن، اللہ آپ کی بہن (اور ہمارے تمام بھائی بہنوں) کو سدا اپنی رحمت میں رکھے۔۔ آمین۔۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔۔۔
الف عین لائبریرین مئی 15، 2013 #29 بہت خوشی ہوئی فرحین۔ مبارک ہو ماہا کا صحت مند ہو کر گھر آنا۔ ماہا اور تمہارے لئے بے شمار دعائیں۔ اور ہاں۔۔۔ خوش آمدید تو کہنا ہی بھول گیا۔ شاید واقعی سٹھیا گیا ہوں!!
بہت خوشی ہوئی فرحین۔ مبارک ہو ماہا کا صحت مند ہو کر گھر آنا۔ ماہا اور تمہارے لئے بے شمار دعائیں۔ اور ہاں۔۔۔ خوش آمدید تو کہنا ہی بھول گیا۔ شاید واقعی سٹھیا گیا ہوں!!
الف عین لائبریرین مئی 15، 2013 #30 Rb Rabi نے کہا: بالون کی سفیدی سے سہم جاتاہون زندگی تیری رفتار سے ڈر لگتاھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوش آمدید رابعہ یہاں ہی۔ اسی فورم میں ایک الگ سے تعارف کا دھاگا کھولیں
Rb Rabi نے کہا: بالون کی سفیدی سے سہم جاتاہون زندگی تیری رفتار سے ڈر لگتاھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوش آمدید رابعہ یہاں ہی۔ اسی فورم میں ایک الگ سے تعارف کا دھاگا کھولیں