آہاں آج چیک کروں گی۔۔۔۔
ابن سعید خادم ستمبر 17، 2013 #22 اوہو، یہ لڑی تو دیکھی ہی نہیں تھی۔ اردو محفل میں دوبارہ خوش آمدید مہرو بٹیا رانی۔
مہرو بھٹی محفلین ستمبر 17، 2013 #23 ابن سعید نے کہا: اوہو، یہ لڑی تو دیکھی ہی نہیں تھی۔ اردو محفل میں دوبارہ خوش آمدید مہرو بٹیا رانی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ ابن سعید بھائی
ابن سعید نے کہا: اوہو، یہ لڑی تو دیکھی ہی نہیں تھی۔ اردو محفل میں دوبارہ خوش آمدید مہرو بٹیا رانی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شکریہ ابن سعید بھائی
رحیم ساگر بلوچ محفلین ستمبر 17، 2013 #24 خیر مقدم ھے محفل میں.. اب دھوم دھڑک والا ویلکم کیسے ھوتا ھے یه آپ ھی بتا دیں.ڈھول بجا کے ویلکم کریں یا پھول برسا کے.بحر حال ویلکم بیک
خیر مقدم ھے محفل میں.. اب دھوم دھڑک والا ویلکم کیسے ھوتا ھے یه آپ ھی بتا دیں.ڈھول بجا کے ویلکم کریں یا پھول برسا کے.بحر حال ویلکم بیک
مہدی نقوی حجاز محفلین ستمبر 20، 2013 #29 ٹھیک ہے پھر خوش آمدید، باز خوش آمدید اور سفربخیر، آپ کو یکجا اسی مراسلے میں عرض کرتے ہیں
شمشاد لائبریرین ستمبر 20، 2013 #30 مہرو بھٹی نے کہا: کوئی نہیں خوشی خؤشی وداع کر دیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ تو اس دھاگے میں وداع کریں گے ناں۔
مہرو بھٹی نے کہا: کوئی نہیں خوشی خؤشی وداع کر دیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ تو اس دھاگے میں وداع کریں گے ناں۔