جاوید مرزا
محفلین
جی ٹوبہ میں ہی کاروبار ہےکاروبار بھی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہی کرتے ہیں یا کسی دوسرے شہر میں؟
ٹوبہ ٹیک سنگھ تو غالباً ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ فیصل آباد کے قریب ہی ہے ناں۔
جی ٹوبہ اور فیصل آباد کے درمیان 81 کلومیٹر کا فاصلہ ہے
جی ٹوبہ میں ہی کاروبار ہےکاروبار بھی ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ہی کرتے ہیں یا کسی دوسرے شہر میں؟
ٹوبہ ٹیک سنگھ تو غالباً ایک چھوٹا سا شہر ہے۔ فیصل آباد کے قریب ہی ہے ناں۔
انتظامیہ سے کہہ کر دونوں کو اکٹھا کرا لیںجاوید مرزا کے نام سے ہی فیس بک سے ہی لاگن کیا تھا
میں نے فیس بک سے ہی یہاں لاگن کیا فیس بک کی دوسری آئی ڈی کو چلا نہیں رہا اس لیے اس آئی ڈی سے آنا پڑادو آئی ڈی سے کیوں؟
کیا ایسا ممکن ہے ؟؟انتظامیہ سے کہہ کر دونوں کو اکٹھا کرا لیں
یعنی دو فیسبک اکاؤنٹ؟ ایک دوستوں اور دوسرا سہیلیوں کے لئے؟میں نے فیس بک سے ہی یہاں لاگن کیا فیس بک کی دوسری آئی ڈی کو چلا نہیں رہا اس لیے اس آئی ڈی سے آنا پڑا
نہیں جناب اب تو ایک ہی اکاونٹ ہے دوسرا بند کردیا ہےیعنی دو فیسبک اکاؤنٹ؟ ایک دوستوں اور دوسرا سہیلیوں کے لئے؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
خوش آمدید مرزا صاحب
آپ کے دونوں اکاؤنٹ ضم کر کر دیے گئے ہیں۔ ایسا لگ رہا ہے کہ اس اکاؤنٹ کے لیے آپ نے مخصوص ای میل آئی ڈی بنائی ہے، جسے کچھ عرصہ بعد یقیناً بھول جائیں گے۔ ہمارا مشورہ ہے کہ آپ محفل میں اپنی ذاتی ای میل آئی ڈی شامل کر دیں تاکہ کسی وقت پاسورڈ وغیرہ بھولنے پر اس کی ریکوری سہل ہو۔ ای میل پتہ تبدیل کرنے کے لیے اس ربط پر جا کر فعال اور مستعمل پتہ شامل کریں اور تبدیلیاں محفوظ کرنے کے بعد ان باکس چیک کریں تو وہاں ایک عدد توثیقی ای میل مل جائے گی، جس میں موجود ربط پر کلک کر کے ای میل کی تبدیلی کا مرحلہ تمام کر سکتے ہیں۔
تعارف کی لڑیاں بھی ضم کر دیں تو ایک ہی رکن کو بار بار خوش آمدید نہ کہنا پڑےآپ کے دونوں اکاؤنٹ ضم کر کر دیے گئے ہیں۔ ایسا لگ رہا ہے کہ اس اکاؤنٹ کے لیے آپ نے مخصوص ای میل آئی ڈی بنائی ہے، جسے کچھ عرصہ بعد یقیناً بھول جائیں گے۔ ہمارا مشورہ ہے کہ آپ محفل میں اپنی ذاتی ای میل آئی ڈی شامل کر دیں تاکہ کسی وقت پاسورڈ وغیرہ بھولنے پر اس کی ریکوری سہل ہو۔ ای میل پتہ تبدیل کرنے کے لیے اس ربط پر جا کر فعال اور مستعمل پتہ شامل کریں اور تبدیلیاں محفوظ کرنے کے بعد ان باکس چیک کریں تو وہاں ایک عدد توثیقی ای میل مل جائے گی، جس میں موجود ربط پر کلک کر کے ای میل کی تبدیلی کا مرحلہ تمام کر سکتے ہیں۔
بہت شکریہ ابن سعید بھائی میں ابھی کرلیتا ہوںآپ کے دونوں اکاؤنٹ ضم کر کر دیے گئے ہیں۔ ایسا لگ رہا ہے کہ اس اکاؤنٹ کے لیے آپ نے مخصوص ای میل آئی ڈی بنائی ہے، جسے کچھ عرصہ بعد یقیناً بھول جائیں گے۔ ہمارا مشورہ ہے کہ آپ محفل میں اپنی ذاتی ای میل آئی ڈی شامل کر دیں تاکہ کسی وقت پاسورڈ وغیرہ بھولنے پر اس کی ریکوری سہل ہو۔ ای میل پتہ تبدیل کرنے کے لیے اس ربط پر جا کر فعال اور مستعمل پتہ شامل کریں اور تبدیلیاں محفوظ کرنے کے بعد ان باکس چیک کریں تو وہاں ایک عدد توثیقی ای میل مل جائے گی، جس میں موجود ربط پر کلک کر کے ای میل کی تبدیلی کا مرحلہ تمام کر سکتے ہیں۔