میرا نام عبدالودود ہے۔ میرا تعلق پاکستان کے ضلع صوابی سے ہے۔ آج کل جزیرہ داس میں فایر میں کی نوکری کر رہا ہوں، دو دن پہلے اس ویب سایٹ میں شمولیت کئ، سوچھا کہ آپ سب دوستوں سے اپنا تعارف کر وا دوں۔
شاعری سے انتہائ لگاو ہے۔ اور سیکھنا چاہتا ہوں، امید رکھتا ہوں کہ اس محفل میں بہت کچھ سیکنے کو ملے گا۔ اور امید ہے کہ آپ تمام دوست جس قدر مدد کر سکتے ہیں تو ضرور کریں گے۔
انشااللہ۔
ٹوپی۔۔۔ جانا پہچانا۔آصف اثر بھائ سب سے پہلے تو شکریہ اور کوٹھا کے قریب ٹوپی اور سب سے مشہور تربیلہ ڈیم واقع ہے۔
جی ہاں داس ابوظہبی میں کا حصہ ہیں اور آپ کہا ہیں
داس ابوظہبی امارات میں ہے؟
بیحد شکریہ نایاب بہن۔محترم عبدالودود بھائی محفل اردو پر دلی خوش آمدید
دیرۃ دبئیجی ہاں داس ابوظہبی میں کا حصہ ہیں اور آپ کہا ہیں
بیحد شکریہ عمر سیف بھایخوش آمدید ۔۔
خا جی۔ دی کم زاے یی۔ پہ پاکستان کیدیرۃ دبئی
وعلیکم السلام!
خوش آمدید عبد الودود بھائی!
ہنستے مسکراتے رہیں سدا محترم بھائی ۔۔۔۔۔ آمینبیحد شکریہ نایاب بہن۔
شکریہ جی۔ آپ بھی ہمیشہ خوش رہیں۔ہنستے مسکراتے رہیں سدا محترم بھائی ۔۔۔ ۔۔ آمین