تعارف السلام علیکم

ماہی احمد

لائبریرین
چھوٹا تو میں ہوں خواہ وہ علم ہو، عقل ہو، یا کوئی اور پہلوئے زندگی لیکن عمر کے لحاظ سے شاید اتنا چھوٹا نہیں ہوں :rollingonthefloor:
تو بس پھر طے ہوا آج سے آپ کو آپی یا باجی کہہ کے پکار لیا کروں گا۔ ورنہ آپ اپنی شخصیت کے حساب سے بتا دیں کہ آپ کو کیا مناسب لگتا ہے؟ ویسے یہ کوئی اتنا بڑا مسئلہ بھی نہیں جس پر اتنی سوچ بچار کی جائے مگر وہ کیا ہے کہ میں معاملات شروع میں ہی طے کر لینے کو عقلمندی سمجھتا ہوں تاکہ تکلف کا لبادہ اوڑھ کر آپ دانت پیسیں اور نہ میں کوئی حماقت کر وں :biggrin:
شاید ماہی احمد بہن میری کوئی مدد کر سکیں اس بارے میں :)
نہیں جی ! آپ لوگوں کا معاملہ ہے خود نمٹائیں! :)
 
منصور مکرم

محفلین
ہماری بھی تو نظر اب پڑی اس دھاگے پر۔تو اب کہہ دیتے ہیں خوش آم دید
یہ جان کر خوشی ہوئی کہ ماہی احمد اپنی امی کو یہاں پکڑ کر لے آئیں۔
امید ہے خالہ جان سے بہت کچھ سیکھیں گے۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
ہماری بھی تو نظر اب پڑی اس دھاگے پر۔تو اب کہہ دیتے ہیں خوش آم دید
یہ جان کر خوشی ہوئی کہ ماہی احمد اپنی امی کو یہاں پکڑ کر لے آئیں۔
امید ہے خالہ جان سے بہت کچھ سیکھیں گے۔
مجھے نجانے کیوں ایسا لگا جیسے جناب نے آموں کے متعلق کچھ ارشاد فرمایا ہو :LOL:
 
ماہی احمد

لائبریرین
آپ کے تعارف کی لڑی آج دیکھی سو آج ہی آپ کو خوش آمدید کہے دیتے ہیں۔
خوش آمدید ام اریبہ صاحبہ ۔
ہماری بھی تو نظر اب پڑی اس دھاگے پر۔تو اب کہہ دیتے ہیں خوش آم دید
یہ جان کر خوشی ہوئی کہ ماہی احمد اپنی امی کو یہاں پکڑ کر لے آئیں۔
امید ہے خالہ جان سے بہت کچھ سیکھیں گے۔
میں نے بھی آج ہی یہ دھاگہ دیکھا۔

میری طرف سے بھی خوش آمدید ۔
جو جو دیر سے آیا ہے وہ گول گپے کھلائے گا :p
محمد اسامہ سَرسَری بھائی چلیں کینٹین دوبارہ چالو ہونے لگی ہے آپ کی :p:p:p:p
 
Top