تعارف السلام علیکم

شمائل احسن

محفلین
میرا نام شماٰئل احسن ھے۔ میں بیالوجئ میں ماسٹرز کر رہی ھوں- ماہی احمد میڈم کے زور دینے پر یہاں آئی ھوں۔ :)
اردو سے پہلے تو کوئی اتنا خاص لگاؤ نہیں تھا مگر اب صحبت کا اثر ہو رہا ہے آہستہ آہستہ :battingeyelashes:
اردو ٹائپنگ میں بالکل ہی اناڑی ہوں یہ مراسلہ بھی ماہی نے لکھا ہے :love: (مگر پہلی لائن میں نے بکلم خود لکھی ہے) :battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes:
امید ہے یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا :) :) :)
 
عمر سیف

بقلم × ۔۔۔ :biggrin:
خوش آمدید ۔۔
 
محفل میں خوش آمدید
امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا
ماہی احمد بکلم خود نہیں بقلم خود :heehee:
 
محفل میں خوش آمدید
چلیں اچھا ہے آپ بھی حیاتیات پڑھ رہی ہے۔ چلیں یہ محفل کا مسئلہ حل کرنےمیں معاونت کریں یہاں سورج کافی دنوں سے اونگھ رہا ہے۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/سورج-نے-اونگھنا-شروع-کر-دیا۔۔۔ .71558/page-7#post-1489522
فلکیات اور حیاتیات کو یک جان کیجئے پھر اس شعر کا لطف لئجئے
نشہ اور بڑھتا ہے شرابیں گر شرابوں میں ملیں :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ایک عدد خوش آمدید اس خاکسار کی طرف سے بھی قبول فرمائیں۔۔۔۔ محفل میں بلیوں کی تعداد میں اضافہ کی مبارکباد الگ ہے۔ :)
 
ام اریبہ

محفلین
ماہی بچی کو کوئی گھر داری سیکھنے دو۔۔کل کو اگلے گھر جا کے کام آئے گی یہ کس کام کی طرف لگا رہی ہو ۔۔۔
 
آخری تدوین:

ام اریبہ

محفلین
khush.jpg
 
ابن رضا

لائبریرین

ماہی بچی کو کئی گھر داری سیکھنے دو۔۔کل کو اگلے گھر جا کے کام آئے گی یہ کس کام کی طرف لگا رہی ہو ۔۔۔
:laughing::rollingonthefloor::laughing: گویا آپ تسلیم کر رہی ہیں کہ ماہی خود بھی گھر داری کی طرف متوجہ نہیں ہے۔ اور کچھ یوں کر رہی ہے کہ
ہم تو ڈوبے ہیں صنم
تجھ کو بھی لے ڈوبیں گے
 
Top