تعارف السلام علیکم

میرا نام شماٰئل احسن ھے۔ میں بیالوجئ میں ماسٹرز کر رہی ھوں- ماہی احمد میڈم کے زور دینے پر یہاں آئی ھوں۔ :)
اردو سے پہلے تو کوئی اتنا خاص لگاؤ نہیں تھا مگر اب صحبت کا اثر ہو رہا ہے آہستہ آہستہ :battingeyelashes:
اردو ٹائپنگ میں بالکل ہی اناڑی ہوں یہ مراسلہ بھی ماہی نے لکھا ہے :love: (مگر پہلی لائن میں نے بکلم خود لکھی ہے) :battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes:
امید ہے یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا :) :) :)

خوش آمدید۔ شمائلہ تو لڑکیون کا نام سنا ہے، شمائل پہلی بار سن رہا ہوں۔

شَمائِل {شَما + اِل (کسرہ ا مجہول)} (فارسی)
معانی
عادات و خصائل، اخلاق، خصلتیں، عادتیں۔

آج ہی ایک خوبصورت کتابچہ نظر سے گذرا ہے "شمائلِ محمدﷺ"

محفل میں :welcome:
 
ماہی احمد

لائبریرین
شاباش اور کھولیں ماہی کے پول ۔۔۔ :applause:
اپنے ہی دام میںصیاد آ گیا
اے لو ادهر ایویں ای لوگ خوش ہویے جا رہے ہیں۔
پراٹهوں کا طریقہ میں نے بتایا، سپیگٹیز کی ساسز کا میں نے بتایا اور چلیں ہیں میڈم مجهے گهرداری کی نصحیت کرنے سبحان اللہ!
شمائل احسن صرف برتن دهونے کو گهر داری نہیں کہتے۔
 
ماہی احمد

لائبریرین

سلمان حمید

محفلین
وعلیکم السلام اور محفل میں خوش آمدید۔
کیا آپ بھی ماہی احمد کی طرح کوئل کو ایک سریلی آواز والے پرندے کی بجائے دو پروں، دو ٹانگوں، ایک چونچ اور بے شمار ہڈیوں کا مجموعہ سمجھتی ہیں؟ :(
 
عمر سیف

محفلین
اے لو ادهر ایویں ای لوگ خوش ہویے جا رہے ہیں۔
پراٹهوں کا طریقہ میں نے بتایا، سپیگٹیز کی ساسز کا میں نے بتایا اور چلیں ہیں میڈم مجهے گهرداری کی نصحیت کرنے سبحان اللہ!
شمائل احسن صرف برتن دهونے کو گهر داری نہیں کہتے۔
ایویں تو نہیں ہو رہے خوش ۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
وعلیکم السلام اور محفل میں خوش آمدید۔
کیا آپ بھی ماہی احمد کی طرح کوئل کو ایک سریلی آواز والے پرندے کی بجائے دو پروں، دو ٹانگوں، ایک چونچ اور بے شمار ہڈیوں کا مجموعہ سمجھتی ہیں؟ :(
مرغے کی ایک ٹانگ اور کوئل کے دو پر؟ میں تو سمجھتا تھا کہ پرندوں کے جسم پر پر ہی پر ہوتے ہیں :)
 
ام اریبہ

محفلین
:laughing::rollingonthefloor::laughing: گویا آپ تسلیم کر رہی ہیں کہ ماہی خود بھی گھر داری کی طرف متوجہ نہیں ہے۔ اور کچھ یوں کر رہی ہے کہ
ہم تو ڈوبے ہیں صنم
تجھ کو بھی لے ڈوبیں گے
آپ کا مطلب ماہی ایک "ک چ جی"مطلب پھوہڑ لڑکی ہے ہر گز نہیں۔۔۔وہ ایک سگھڑ ماں کی سگھڑ بیٹی ہے ۔۔۔کبھی کسی کو بھوکا نہیں رکھے گی ۔۔۔ہاں نئی تو ۔۔۔۔:)
 
Top