تعارف السلام علیکم

حاتم راجپوت

لائبریرین
حاتِم بھائی میری نظر میں ابھی تک کوئی حکیم صاحب نہیں آئے ،،، کیا واقعی میں اور طبیب موجود ہیں ؟؟ اور یہ آپ نے طبیب الابدان کا ذِکر کیا یا طبیب الارواح مقصود ہے ؟ o_O
جی جی فصیح صاحب۔ بالکل موجود ہیں ، طبیب الابدان تو ہیں ہی، طبیب الارواح بھی موجود ہیں۔ :) اور ایک معزز محفلین تو ٹُو ان ون ہیں ، طبیب الاروح الابدان جناب روحانی بابا :) ۔ جناب کئی علوم کا مجموعہ ہیں لیکن انہی علوم کے ہاتھوں نالاں بھی رہتے ہیں آج کل محفل سے ناراض ہیں شاید جو زیادہ نظر نہیں آتے :sad2: کبھی کبھی روحانی اقوال کے زمرہ میں تشریف آوری ہوتی ہے، ان کی روحانی و جلالی باتوں سے اکثر محفلین مستفید ہوتے ہیں۔ :) خاصے کی چیز ہیں لہذاٰ (سُٹ نہ پائیو) :D
 
KwULv.png
 

x boy

محفلین
خوش آمدید
رفعت نام مذکر و مونث دونوں کے رکھ سکتے ہیں کیا؟
ابھی تک تو مونث کا سناتھا اب مذکر کا سن کر حیران ہوں،
کوئی اردو دان اس کے معنی لکھے۔
 
Top