آوازِ دوست
محفلین
محترم نورالحسن جوئیہ صاحب! خوش آمدید۔ آپ کا شعر اچھا اور حسبِ حال لگا خوش رہیں۔
کوشش کر کےبھی چھپا تو نہیں سکے ناں شکریہ اللہ آپ کو خوش رکھےجانے وہ کیا لفظ تھے جو چھپ گئے اس " مسکراہٹ " میں ۔
بہت دعائیں
جزاک اللہمحترم نورالحسن جوئیہ صاحب! خوش آمدید۔ آپ کا شعر اچھا اور حسبِ حال لگا خوش رہیں۔
آمین جنابوعلیکم السلام خوش آمدید ۔۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا وآخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے اور زندگی کے اس نئے سفر کو ہمیشہ بابرکت راہوں پر گامزن رکھے آمین
آمین ثم آمینکوشش کر کےبھی چھپا تو نہیں سکے ناں شکریہ میم اللہ آپ کو خوش رکھے
نور سعدیہ شیخ
یہ آپ میم ہیں ؟ آپ نے کبھی بتایا ہی نہیں
چوہدری صاب اے انگریزاں والی میم نئیں، انگریزی والی میم (Mam) اے ہُن دَسو تُسیں ٹویشن رکھنی سینور سعدیہ شیخ
یہ آپ میم ہیں ؟ آپ نے کبھی بتایا ہی نہیں
بڑیاں خبراں نے تواڈے کول تے میماں دیاں۔۔خیر اے ناچوہدری صاب اے انگریزاں والی میم نئیں، انگریزی والی میم (Mam) اے ہُن دَسو تُسیں ٹویشن رکھنی سی
اچها۔۔۔۔شاید۔۔۔میم شائد احتراما کہا ہے ۔۔۔۔
بڑیاں خبراں نے تواڈے کول تے میماں دیاں۔۔خیر اے نا
نور نوں آکهو پہلاں زمین تے ڈیرے تے لاوے،فیر ایدے کولوں ٹیوشن وی رکه لواں دے۔
چلیں۔۔۔یعنی احترام کے قابل نہیں جنت کے باسیاچها۔۔۔۔شاید۔۔۔
یقین ابهی بهی نہیں۔۔
اچها جی۔جنت میں رہنے دیں مجھے ۔۔۔وہاں کی خبر یہاں کرنے کا فائدہ ؟
وہم ہے آپ کاچلیں۔۔۔یعنی احترام کے قابل نہیں جنت کے باسی
ہم بھی کہیں نوائے وقت افواہیں کیوں پھیلا رہا ہے آج کلاچها جی۔
رہیں جی اپنی جنت میں۔۔۔
نہ دیں خبریں۔۔ہم نوائے وقت لے لیں گے
وہم ہے آپ کا
ہم ۔۔۔ بیشک کہہ لیں۔۔ اجازت ہےہم بھی کہیں نوائے وقت افواہیں کیوں پھیلا رہا ہے آج کل