سید عاطف علی
لائبریرین
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید
اردو محفل میں خوش آمدید
بہنا میرے نین اتنے نشیلے بھی نہیں کہ اس مے خانے کا پتہ ہر کوئی مجھ سے پوچھے اور آپ کی جستجو تو آپ کو یہاں خود ہی کھینچ لائی میں پتہ بتاتے ہوئی کچھ یوں بھی کتراتی ہوں کہ محفل والے یہ نہ پوچھ لیں کہ محترمہ دوسروں کو تو خبر کرتی ہیں لیکن آپ خود کہاں ہوتی ہیںارے اچھا!! پھر تو ہمیں غدیر زھرا بہنا سے شکوہ رہے گا کہ ہمیں کیوں نہ بتایا محفل کا پتا۔
جی بہتر!! نہیں ہوں گے۔بہنا میرے نین اتنے نشیلے بھی نہیں
تو ہم نے کب پوچھا تھا؟؟؟کہ اس مے خانے کا پتہ ہر کوئی مجھ سے پوچھے
جی یہ تو ہے۔اور آپ کی جستجو تو آپ کو یہاں خود ہی کھینچ لائی
میں پتہ بتاتے ہوئی کچھ یوں بھی کتراتی ہوں کہ محفل والے یہ نہ پوچھ لیں کہ محترمہ دوسروں کو تو خبر کرتی ہیں لیکن آپ خود کہاں ہوتی ہیں