Aslam
محفلین
شکریہ!خوش آمدید اسلم صاحب
شکریہ!خوش آمدید اسلم صاحب
بہت شکریہ جی!خوش آمدید
بہت بہت شکریہ جی !محترم اسلم صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
بہت بہت شکریہ بھائی! جی سپین میں مزدور یونین سے تعلق ہے، یعنی مزدوری ہی کرتے ہیں؛ مزدوری میں ایک کارٹر پلر کمپنی میں کام کرتا ہوں۔ اور پاکستان میں سیالکوٹ سے تعلق ہےوعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ
خوش آمدید اسلم صاحب
کیا شغل ہیں ہسپانیہ میں ؟ اور پاکستان میں کہاں سے ہیں ؟
کارٹر پلر کی کوئی مشین چلاتے ہیں ؟بہت بہت شکریہ بھائی! جی سپین میں مزدور یونین سے تعلق ہے، یعنی مزدوری ہی کرتے ہیں؛ مزدوری میں ایک کارٹر پلر کمپنی میں کام کرتا ہوں۔ اور پاکستان میں سیالکوٹ سے تعلق ہے
مشین نہیں چلاتا، وہ ان کے سپئر پارٹس کے سٹور میں ، وہ پرزے جو کسی وجہ سے خراب ہو جاتے ہیں، اور واپس اآتے ہیں، ان کی انسپیکشن کرتا ہوں، کہ یہ کس وجہ سے خراب ہوا، جیسے کوئی پرزہ گارنٹی میں ہو، اور خراب ہو کے واپس اآ جائے،کارٹر پلر کی کوئی مشین چلاتے ہیں ؟
پھر تو آپ انسپکٹر صاحب ہوئے کہ۔۔۔مشین نہیں چلاتا، وہ ان کے سپئر پارٹس کے سٹور میں ، وہ پرزے جو کسی وجہ سے خراب ہو جاتے ہیں، اور واپس اآتے ہیں، ان کی انسپیکشن کرتا ہوں، کہ یہ کس وجہ سے خراب ہوا، جیسے کوئی پرزہ گارنٹی میں ہو، اور خراب ہو کے واپس اآ جائے،
جی کسی حد تک یہ کہہ سکتے ہیں کہ میں انسپکٹر ہوںپھر تو آپ انسپکٹر صاحب ہوئے کہ۔۔۔
یعنی خطا التصنيع کا حال احوال دریافت کرتے ہیں
خطا التصنيع مطلب Manufacturing Faultجی کسی حد تک یہ کہہ سکتے ہیں کہ میں انسپکٹر ہوں
بھائی اتنے مشکل مشکل الفاظ نا بولیں ۔ مجھے پھر ڈکشنری دیکھنا پڑتی ہے۔ خطا التصنیع تو سر کے اوپر سے گزر گیا
جی بالکل۔خطا التصنيع مطلب Manufacturing Fault
آپ مہندس ہیں ؟ کیسے تلاشتے ہیں پھر نقص ؟جی بالکل۔
بھائی ایک لمبی لسٹ ہے انسٹرکشنز کی ، اور ہر پرزے کی اپنی ہی تھیوری ہے۔ جو انجینئرز لوگوں نے لکھی ہیں شائد۔ بس اسی میں لکھا ہوتا ہے ۔ کہ اآپریٹر کی غلطی سے پرزے میں کیا کیا خرابی ہو سکتی ہے، بس اسی طرح پرزے کو دیکھ کو معلوم ہو جاتا ہے۔ کہ کیسے خراب ہوا ہے، بنانے والے کی غلطی ہے یا چلانے والے کی۔آپ مہندس ہیں ؟ کیسے تلاشتے ہیں پھر نقص ؟
تاریخ اور اسلامی الگ الگ یا تاریخِ اسلامی۔۔۔۔ مزید یہ اسلامی تاریخ کے علاوہ کس تاریخ سے دلچسپی ہے۔ آپ سپین میں ہیں۔ تو سپینش تاریخ بھی بہت عمدہ ہے۔ اور پھر سپین میں تو کتابوں اور تراجم پر بہت کام ہو رہا ہے۔بہت شکریہ جناب!
زیادہ تو یہاں ملتی نہیں ہیں،لیکن اگر مل جائیں تو تاریخٰ اور اسلامی، زیادہ پسند ہیں، اس کے علاوہ، مزاخیہ حاکے، ناول، کوئی اچھا ہو تو، وقت گزارنے کے لئے کوئی بھی کتاب مل جائے ،
اسلامی تاریخ ، جس میں سپین کی تاریخ بھی آ جاتی ہے۔ اسلامی شخصیات کے بارے میں ، وغیرہ وغیرہ۔ اور فنی تحریروں میں جیسے" "نوک جوک" ڈاکٹر محمد یونس بٹ" اور پطرس بخاری، وغیرہ۔ اور اچھے اور برے ناول کا پتا تو ظاہر ہے پڑھ کر ہی چلتا ہے، یہ بات تو میں نے پتا نہیں کیوں کہہ دی کہ "اچھا ناول" مل جائے تو۔ خیر ویسے کچھ رائیٹر ایسے ہوتے ہیں، ویسے کچھ ریڈنگ کے بعد تو اندازہ ہو ہی جاتا ہے۔ کہ دلچسپ ہے یا نہیں، ویسے یہاں کتابیں اتنی کم ملتی ہیں، کہ جو بھی مل جائے بس شکر ہی کرتے ہیں۔تاریخ اور اسلامی الگ الگ یا تاریخِ اسلامی۔۔۔ ۔ مزید یہ اسلامی تاریخ کے علاوہ کس تاریخ سے دلچسپی ہے۔ آپ سپین میں ہیں۔ تو سپینش تاریخ بھی بہت عمدہ ہے۔ اور پھر سپین میں تو کتابوں اور تراجم پر بہت کام ہو رہا ہے۔
مزاخیہ۔۔۔ ۔ اچھا ہے۔۔۔
اچھے ناول کا معیار کیا ہے۔ پڑھے بغیر کیسے تعین کر لیتے ہیں کہ اچھا ہے یا برا ہے۔