راحیل فاروق
محفلین
اگر یہ تعارف ہے تو مجھے اپنے تعارف میں بخاری شریف پیش کرنی چاہیے تھی!مسلمانوں کا عروج و زوال
✒..... حضرت مولانا مفتی محمد امین صاحب پالن پوری دامت برکاتہم استاذِ حدیث و فقہ دارالعلوم دیو بند تحریر فرماتے ہیں کہ:
تاریخ شاہد ہے کہ جب تک مسلمان قرآنِ پاک کی پاکیزہ تعلیمات اور ارشاداتِ نبوی پر زندگی کے تمام شعبوں میں عمل کرتے رہے، اللہ جل شانہ نے مسلمانوں کو ایسی ترقی اور ایسا عروج عطا فرمایا جس کی نظیر پیش کرنے سے تمام اقوامِ عالم عاجز ہیں،
اور آج مسلمان کتاب و سنت چھوڑ کر ایسے ذلیل و خوار ہوگئے ہیں کہ اگلے لوگ اس کا تصور بھی نہیں کرسکتے تھے !
اصلاحِ معاشرہ ص ۲۳
رمیز کالو ۔۔۔
نام سے جہاں تک اندازہ کر سکا ہوں، آپ کا تخلص کچھ سیاہی مائل ہے۔
بہر صورت، میں آپ کو اپنی ذاتی جانب سے محفل میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ گو کہ میں اس کا مالک نہیں، لیکن اپنا ہی گھر سمجھیے!