محمدابوعبداللہ
محفلین
مبارک ہو۔
سائیںبہت مبارک ہو سائیں
اے تھرتھلی میں اپنی اکھاں نال پیندی تکی اے۔
سبحان اللہ۔۔۔ ایک عالم کے دنیا سے رخصت ہو جانے پر تھر تھلی کا لفظ بھی چھوٹا معلوم پڑتا ہے۔۔۔ اللہ عزوجل کی پیر صاحب پر کروڑوں رحمتیں ہوں۔ اور ان کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔۔۔اکھاں نال نہیں پر ویڈیو چے ویکھ جے۔۔۔۔ واقعی تھر تھلی سی۔۔۔
آپ کی محبتوں کے لئے شکر گزار ہوں بھٹی صاحب۔۔۔ہماری طرف سے بهی بہت بہت مبارک
بہت بہت شکریہ لاریب بہن۔۔۔بہت مبارک ہو الشفاء بھائی
بہت شکریہ ابو عبداللہ بھائی۔۔۔مبارک ہو۔
بڑی نوازش نور بہن ۔۔۔مبارک ہو
یقینا۔ سماں تو کچھ حشر سا تھا۔ لیکن یہ پیر صاحب کی اپنی اصطلاح ہے۔ اور وہ ایک عالم اور پیر سے کچھ زیادہ تھے۔ ابھی یہ مراسلہ لکھتےہوئے بھی بجلی گزر گئی ہے۔سبحان اللہ۔۔۔ ایک عالم کے دنیا سے رخصت ہو جانے پر تھر تھلی کا لفظ بھی چھوٹا معلوم پڑتا ہے۔۔۔ اللہ عزوجل کی پیر صاحب پر کروڑوں رحمتیں ہوں۔ اور ان کے صدقے ہماری مغفرت ہو۔۔۔
یقینا۔ سماں تو کچھ حشر سا تھا۔ لیکن یہ پیر صاحب کی اپنی اصطلاح ہے۔ اور وہ ایک عالم اور پیر سے کچھ زیادہ تھے۔ ابھی یہ مراسلہ لکھتےہوئے بھی بجلی گزر گئی ہے۔
آمین۔۔۔
خبر اڑے گی حسن وصل کو ہے رخت سفر
پھر ایک حشر اٹھاؤں کبھی جو تو آئے
آپ کی نوازش ہے سر ۔۔۔مبارک ۔الشفاء۔دو ہزار
نوازش ، کرم ، شکریہ ، مہربانی ۔۔۔آپ کو مبارک ہو الشفاء صاحب۔
بھلا نقار خانے میں طوطی کی آواز کون سنتا ہے!!!
جلدی سے ہم بھی مبارک کہہ دیتے ہیں۔۔۔
کہیں مبارک سلامت کے اس شور میں ہماری آواز دب نہ جائے۔۔۔
بھلا نقار خانے میں طوطی کی آواز کون سنتا ہے!!!
بہت شکریہ نایاب بھائی۔۔۔محترم الشفاء بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت دعائیں
بڑی نوازش نوید بھائی۔۔۔بہت بہت مبارک ہو الشفاء بھائی
بہت شکریہ یاز بھائی۔۔۔بہت مبارک ہو الشفاء صاحب۔
بڑی نوازش خلیل بھائی۔۔۔بہت مبارک ہو الشفاء بھائی