الشفاء
لائبریرین
بہت بہت مبار ک ہو بھائی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بہت شکریہ ماہا بہنا۔۔۔
اب آپ کی طبیعت کیسی ہے؟
بہت بہت مبار ک ہو بھائی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بہت بہت مبارک ہو آپ کو الشفاء بھائی
ایک ماہ کے لئے انٹرنیٹ خراب ہو گیا، جس کی وجہ سے فراق کے یہ کڑے دن گزارنے پڑے۔ممنونم و مشکورم بلال بھائی۔۔۔
آپ بھی اب غائب رہے لگے ہیں۔یہ اچھی بات تو نہیں۔۔۔
مینی مینی تھینکس ، عینی مینی شینی۔۔۔ کچھ زیادہ تو نہیں ہو گیا۔۔
خیر جتنا پسند آئے رکھ لیں باقی واپس بھیج دیں۔ ہمارے خرچے پر۔۔۔
ہماری جانب سے بھی مبارک باد قبول کیجے بیٹا ۔
رمضان کریم آنے والا ہے۔ تو ایسے میں لوگ عمومی طور پر نشہ وغیرہ ترک کردیتے ہیں۔ لیکن ایک اپنے یہ بھائی ہیں۔۔ سوچا کہ اس سے پہلے رمضان کریم شروع ہو۔ پہلا پیگ لگا ہی لیا جائے۔ لیکن یہ جو پیگ لگا کر نشہ پورا کیا ہے۔۔۔ اللہ یہ نشہ سب کو نصیب فرمائے۔ کہ ہزارواں مراسلہ اک بے انتہا خوبصورت نعت کی صورت لکھا۔۔۔
جی میں بات کر رہا ہوں۔ الشفاء سرکار کی۔۔۔ ان کو محفل کا پہلا نشہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ ۔ ان کا ہزارواں مراسلہ یہ ہے۔
میری طرف سے آپ کو پہلا محفلی نشہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
نعت کے ساتھ پیگ اور نشہ کے الفاظ کچھ عجیب سے لگ رہے ہیں۔ تاہم یہ میری انتہائی ذاتی رائے ہے
ویسے شراب کے لفظ کو تو صوفیانہ کلام میں اک خاص رمز کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔۔۔