بعض باتوں کا پارٹی لیڈروں کو معلوم نہیں ہوتا اور "سرگرم کارکنان" پارٹی کی "ساکھ" پر یہ کھیل کھیلتے ہیں۔ لیکن پارٹی کو شکایات کی صورت میں ایکشن تو لینا چاہیے۔
میں نے آپ کو اپنے علاقہ کے کارکنان کی لسٹ فراہم کر دیتا ہوں جو ایسے کام کرتے ہیں، کیا آُپ وہ لیکر شکایت کرنے جائیں گے ؟ میرے خیال سے جواب نفی میں ہونا چاہیے ۔ کیوں کہ اس سے الٹا شکایت لگانے والے کو مستقبل میں خطرہ درپیش ہو سکتا ہے۔
ابوکاشان بھائی یہ سب بے تکی باتیں ہیں۔ نوے کی دہای میں آپریشن میں حصہ لینے والے 82 پولیس افسران کو بھی کارکنان نے پارٹی کو بتاے بغیر قتل کر دیا ہو گا ، کیا خیال ہے ؟
آپ کا کیا خیال ہے ایم کیو ایم کو معلوم نہیں کہ عوام کے دلوں میں ان کی کیا ویلیو ہے ؟ کراچی میں دو کڑوڑ لوگ ہیں تو مجھے یقین ہے کہ ایم کیو ایم 4 کڑوڑ فطرانے والی رسیدیں پرنٹ کرواتی ہو گی ۔
دو دن پہلے فیصل سبزواری نے پریس کانفرس میں چند سال قبل کا حوالہ دیتے ہوے بتایا تھا کہ ایم کیو ایم نے ایکشن کا بایکاٹ کیا تو ٹرن اوور صرف 5 فیصد تھا۔ یعنی عوام ایم کیو ایم کے ساتھ اتنااااا شدید پیار رکھتے ہیں ۔ ؟ دھیان سے دیکھا جاے تو سب کو معلوم کہ لوگوں کو معلوم تھا اگر وہ ووٹ ڈالنے گئے تو متحدہ دہشت گرد ان کو قتل کر دیں گے۔
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ایم کیو ایم کے بچے سے لیکر لندن والے بزرگوں تک ہر بندہ بدمعاش اور بے ایمان ہے۔
پاکستان میں عام آدمی ایم کیو ایم سے منسلک کسی انسان کے ساتھ بات کرنا پسند نہیں کرتا، شکایت کرنے کون جاے
۔۔ آپ کی یہ بات درست ھے کہ ان سب نے اپنے علاقے بانٹے ہوئے ہیں ، جہاں جو تگڑا ہے وہ وہاں ایسی حرکات کرتا ہے ۔
پرچیاں تو اب تک کوڑے میں ہوں گے ۔ اگر ہوں بھی اور میں یہاں لگا دون تو ایم کیو ایم کا کوی کارکن کہہ دے گا کہ تم لوگوں نے سارے محلہ سے اکٹھی کی ہوی ہیں، اس کا کیا جواب دیں گے ؟ ہمیں 18 پرچیاں نہیں پوری کاپی دی گئی تھی۔ بعد میں مک مکا کر کے ریٹ کم ہوا تھا۔