الطاف حسین نے کارکنوں کا ہنگامی اجلاس شام 6 بجے طلب کرلیا

S. H. Naqvi

محفلین
ایم کیو ایم کو ابھی مزید وقت چاہیے، کیوں کہ ابھی ایم کیو ایم اس کام کے لیے تیار نہیں جس کی وہ تیاری کر رہے ہیں اور جس کے لیے انھیں تیار کیا جا رہا ہے۔
کچھ دن پہلے آپ فرما رہے تھے کہ 'کنٹینر' کھلنے کا وقت آ گیا ہے، کہیں پردیسی جی کی طرح آپ کی چیلے بھی مبہم اطلاعات تو نہیں دینے لگے:roll:
 
عسکری

معطل

کنٹینر کھل نہیں رہے ان کی باتوں کے بعد میں نے محسوس کیا کہ پوچھ لوں تو جناب عرض ہے ہتھیار بارڈر پر ہی پاکستانی افواج کے حوالے کیے جائیں گئ صرف ہیوی ویپنز کو ٹرانسفر کیا جا رہا ہے جو کہ اتنے بڑے بڑے ہین کہ کنٹینر مین نہین آتے اور الیکٹرونک ہتھیار اور سسٹمز ہیں جو کہ بڑی جنگ کے ہیں کوئی انفنٹری ہتھیار پاکستنا نا آیا نا گیا ۔
 
کنٹینرز کی بات اپنی جگہ موجود ہے، لیکن ایم کیو ایم جو کہ کراچی سے اپنی اپوزیشن کم سے کم کرنے کے چکروں میں ہے ناکام نظر آ رہی ہے کیوں کہ باقی لوگوں کے علاوہ ان کے اپنے بھی ان کے مخالف ہو رہے ہیں۔ یہ کسی بھی طرح حالات کو مکمل اپنے کنٹرول میں کرنا چاہتے ہیں تاکہ بعد میں ہر ایک سے نا لڑنا پڑے بلکہ ٹارگٹ کلئیر ہو۔ جب بھی ان کو اپنے بھر پور طاقت میں ہونے کا یا مناسب موقع ہونے کااحساس ہوا یا احساس دلایا گیا آقاؤں کی طرف سے تو کنٹینر کھل جائیں گے۔
یہ تو ہمارے تخیل کی پرواز ہے دیکھیے کہاں تک جاتی ہے۔
 
کنٹینر کھل نہیں رہے ان کی باتوں کے بعد میں نے محسوس کیا کہ پوچھ لوں تو جناب عرض ہے ہتھیار بارڈر پر ہی پاکستانی افواج کے حوالے کیے جائیں گئ صرف ہیوی ویپنز کو ٹرانسفر کیا جا رہا ہے جو کہ اتنے بڑے بڑے ہین کہ کنٹینر مین نہین آتے اور الیکٹرونک ہتھیار اور سسٹمز ہیں جو کہ بڑی جنگ کے ہیں کوئی انفنٹری ہتھیار پاکستنا نا آیا نا گیا ۔
بھائی جان یہ اب کے ہونے والی ٹرانزیکشن کی بات نہیں ہو رہی بلکہ جو 5ہزار کنٹینر پہلے ہی گم ہو چکے ہیں ان کی بات ہوتی رہی ہے۔
 
کچھ دن پہلے آپ فرما رہے تھے کہ 'کنٹینر' کھلنے کا وقت آ گیا ہے، کہیں پردیسی جی کی طرح آپ کی چیلے بھی مبہم اطلاعات تو نہیں دینے لگے:roll:
اور ہماری پہلے بھی عرض یہی تھی کہ ان کی دھونس دھمکی اور کسی کو قانون میں نہ لانا اور بار بار انتباع جاری کرنا ان کنٹینرز کی طاقت کو ظاہر کرتا ہے۔ آخر وہ سپورٹ بھی تو ہے نا۔
 
عسکری

معطل
بھائی جان یہ اب کے ہونے والی ٹرانزیکشن کی بات نہیں ہو رہی بلکہ جو 5ہزار کنٹینر پہلے ہی گم ہو چکے ہیں ان کی بات ہوتی رہی ہے۔
گم نہیں ٹیکس چوری سرکار کنتیرز رپورٹ گم ہوئے پر پہنچائے مالکوں کو گئے اس طرح کئی ڈنڈیاں ماری گئیں تھی ۔ اور کچھ سامان جلا کر غلط شو کیا گیا تو کچھ کو خؤد جلایا گیا بہت کچھ ہوا ہے ۔ فیول بیچ کر ٹینکرز پر آگ لگائی گئی یا نہر مین بھی پھینکا گیا ۔ بہت کھپلے ہوئے ہیں پر ناٹو آرمز ایمونیشن ادھر ادھر نہین گیا یہ پکا ہے ۔
 
کچھ دن پہلے آپ فرما رہے تھے کہ 'کنٹینر' کھلنے کا وقت آ گیا ہے، کہیں پردیسی جی کی طرح آپ کی چیلے بھی مبہم اطلاعات تو نہیں دینے لگے:roll:
کنٹینر کھل نہیں رہے ان کی باتوں کے بعد میں نے محسوس کیا کہ پوچھ لوں تو جناب عرض ہے ہتھیار بارڈر پر ہی پاکستانی افواج کے حوالے کیے جائیں گئ صرف ہیوی ویپنز کو ٹرانسفر کیا جا رہا ہے جو کہ اتنے بڑے بڑے ہین کہ کنٹینر مین نہین آتے اور الیکٹرونک ہتھیار اور سسٹمز ہیں جو کہ بڑی جنگ کے ہیں کوئی انفنٹری ہتھیار پاکستنا نا آیا نا گیا ۔
یہ لیں جی بقول آپ لوگوں کے نا کوئی اسلحہ آیا نا کوئی کنٹینر غائب ہوا جبکہ کل ہی میرے ایک مراسلے میں فواد یو ایس ڈیجیٹل آؤٹ ریچ کنٹینر گم ہونے کا اعتراف کر چکے ہیں اور اپنے نقصان کا اظہار بھی۔

تازہ تازہ خبر

حیدرآباد:پولیس کا چھاپہ،نیٹو کی غائب4بکتر بندگاڑیاں اوردوٹرک برآمد
pakistan-hyderabad-nato_5-21-2013_101924_l.jpg

حیدرآباد …حیدرآباد پولیس نے نیٹو فورسز کی گاڑیوں سے پرزے چوری کرنے کے الزام میں 2 افراد کو گرفتار کر کے 6 گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا ایس ایچ او ہتھڑی منیر عباسی کے مطابق پشاور سے کراچی جانے والے نیٹو فورسز کی گاڑیوں سے سامان او ر پرزے چوری ہونے کی اطلاع پر پولیس نے ہتھڑی بائی پاس پر چھاپہ مارا۔ جہاں ملزمان گاڑیوں سے پرزے اور سامان نکال رہے تھے، جنہیں پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ پولیس نے نیٹو فورسز کی چار بکتر بند گاڑیاں اور دو ٹرک بھی تحویل میں لے لئے ہیں۔ ملزمان اس سے قبل بھی سامان چوری کرچکے ہیں۔

ربط: جنگ
 
عسکری صاحب ان بکتر بندوں کی ذرا خصوصیات بیان کیجیے گا، اور ان جدید بم پروف کی بھی جو شیریں جناح کالونی سے پہ پائی گئی تھیں۔۔

کنٹینر 5000 تھے 5000۔ اور اپنے ہی لوگوں کے بیچ اپنے ہی شہر میں ایسی کتنی ہزار بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ نمٹ لیں گے ہم۔
 
میں نے لکھا ہے انفنٹری ہتھیار آپ کو تو یہی بات میں نے بھی کہی کہ ناٹو کے ٹرکوں کے ساتھ کیا کیا ہوا پر گنیں ایمونیشن پاکستان سے نہیں گیا اس مین شدید ترین خطرت تھے ہیوی آرمرڈ اور آرٹلری گئی ہے اس اے پی سی کا کوئی کیا کرے گا ؟ سوائے پرزے بیچنے کے یا کوئی جگاڑ لگانے کے ؟
 
گم نہیں ٹیکس چوری سرکار کنتیرز رپورٹ گم ہوئے پر پہنچائے مالکوں کو گئے اس طرح کئی ڈنڈیاں ماری گئیں تھی ۔ اور کچھ سامان جلا کر غلط شو کیا گیا تو کچھ کو خؤد جلایا گیا بہت کچھ ہوا ہے ۔ فیول بیچ کر ٹینکرز پر آگ لگائی گئی یا نہر مین بھی پھینکا گیا ۔ بہت کھپلے ہوئے ہیں پر ناٹو آرمز ایمونیشن ادھر ادھر نہین گیا یہ پکا ہے ۔
بہت پکا ہے :notworthy:
 
میں نے لکھا ہے انفنٹری ہتھیار آپ کو تو یہی بات میں نے بھی کہی کہ ناٹو کے ٹرکوں کے ساتھ کیا کیا ہوا پر گنیں ایمونیشن پاکستان سے نہیں گیا اس مین شدید ترین خطرت تھے ہیوی آرمرڈ اور آرٹلری گئی ہے اس اے پی سی کا کوئی کیا کرے گا ؟ سوائے پرزے بیچنے کے یا کوئی جگاڑ لگانے کے ؟
بالکل پاکستان سے نہیں گیا بلکہ پاکستان آیا،
آپ بات کرتے ہیں اوپر کہ کنٹینر مالکوں کو گئے تھے لیکن ٹیکس چوری کے لیے گم ظاہر کیے گئے، اب یہ بھی بتا دیجیے کہ یہ بکتر بند گاڑیاں ان ٹیکس چوری والے کنٹینرز سے آئی ہیں، ٹیکس پے کیے گئے کنٹینرز سے یا کسی اور ذریعے سے۔

اور جو لوگ یہ بات کرتے ہیں کہ کیا ایجنسیاں کہاں تھیں بار بار بتا رہا ہوں کہ مشرف کے دور میں سمجھ لیں کہ پاکستان میں اپنی کوئی ایجنسی نہیں تھی امریکا کے اقدامات پہ نظر رکھنے کے لیے بس۔

اور اب یہ بھی فوجی سازو سامان برآمد ہونے والا پہلا واقعہ نہیں۔

عسکری میرے بھائی یہ بکتر بند آپ کو کسی کام کی نہیں لگتی؟؟؟ صرف پرزے بیچنے۔ ذرا تصور کریں لڑائی عام ہو گئی ہو اور جو قاتل اب بائکس پر بیٹھ کر فائر کر کے بھاگ جاتے ہیں وہ بکتر بند میں بیٹھ کر گھومیں۔
 
عسکری

معطل
عسکری صاحب ان بکتر بندوں کی ذرا خصوصیات بیان کیجیے گا، اور ان جدید بم پروف کی بھی جو شیریں جناح کالونی سے پہ پائی گئی تھیں۔۔
pakistan-hyderabad-nato_5-21-2013_101924_l.jpg

کنٹینر 5000 تھے 5000۔ اور اپنے ہی لوگوں کے بیچ اپنے ہی شہر میں ایسی کتنی ہزار بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ نمٹ لیں گے ہم۔
یہ جو تصویر نظر آ رہی ہے یہ یو ایس آرمی کے اوشکوش ملٹری ٹرک ایم - اے ٹی وی کی ہے جو کہ بم پروف مطلب آئی ای دی پروف بنایا گیا ہے اسے Mine-Resistant Ambush Protected All Terrain Vehicle کہتے ہیں ۔ یہ ہر طرح کے علاقوں اور موسموں میں 5 جوانوں کو لے جا سکتا ہے ۔ اسے کسی بھی اینٹی آرمرڈ ویپن سے ناک ڈاؤن کیا جا سکتا ہے ۔ ویسے جب یہ گم ہوئے تھے اس کے بعد ناٹو انہیں سی-17 سے ٹرانسفر کر رہی تھی ۔

800px-M153_CROWS_mounted_on_a_U.S._Army_M-ATV.jpg
 
عسکری

معطل
بالکل پاکستان سے نہیں گیا بلکہ پاکستان آیا،
آپ بات کرتے ہیں اوپر کہ کنٹینر مالکوں کو گئے تھے لیکن ٹیکس چوری کے لیے گم ظاہر کیے گئے، اب یہ بھی بتا دیجیے کہ یہ بکتر بند گاڑیاں ان ٹیکس چوری والے کنٹینرز سے آئی ہیں، ٹیکس پے کیے گئے کنٹینرز سے یا کسی اور ذریعے سے۔

اور جو لوگ یہ بات کرتے ہیں کہ کیا ایجنسیاں کہاں تھیں بار بار بتا رہا ہوں کہ مشرف کے دور میں سمجھ لیں کہ پاکستان میں اپنی کوئی ایجنسی نہیں تھی امریکا کے اقدامات پہ نظر رکھنے کے لیے بس۔

اور اب یہ بھی فوجی سازو سامان برآمد ہونے والا پہلا واقعہ نہیں۔

عسکری میرے بھائی یہ بکتر بند آپ کو کسی کام کی نہیں لگتی؟؟؟ صرف پرزے بیچنے۔ ذرا تصور کریں لڑائی عام ہو گئی ہو اور جو قاتل اب بائکس پر بیٹھ کر فائر کر کے بھاگ جاتے ہیں وہ بکتر بند میں بیٹھ کر گھومیں۔
آپکی اس بات سے میرا اتفاق تھا کہ کنٹیرز سے سامان گم ہوا پر انفنٹری ہتھیار جیسے گولیاں بندوقیں راکٹ پاکستان آئے ہی نہیں تھے وہ ہوائی راستوں سے جاتے رہے ہاں یہ ہتھیار خطرناک ہین ان کو ری کور کرنا چاہیے اور ایجنسیاں یہی کر رہی ہین پر 5000 کنٹینرز ان کے پاس نہیں ہیں
 
فرض کریں اگر یہ چوری نہیں تھی بلکہ چوری سے کسی کے ہینڈ اوور کرنا تھا۔ تو کیا ایسے میں کنٹینر کے اندر کے کونٹینٹ چینج نہیں بھیجے جا سکتے بتائے گئےکونٹینٹ سے؟ جب کہ چیکنگ یا کسی روکاوٹ کا خیال سرے سے موجود ہی نا ہو؟
 
یہ گاڑیاں کنٹینرز مین نہین تھیں بھائی کھلی بھیجی جاتی تھیں بھائی جان ۔ اور ہونے کو بہت کچھ ہو سکتا ہے پر کراچی کے 4 محلوں کی پارٹی اتنا بڑا رسک نہین لے گی وہ تو پورے کراچی پر ہولڈ نہین رکھتے جناب اور یہ قدم ان کو سخت بھاری پڑ سکتا ہے آپ ان کو بہت زیادہ اہمیت دے رہے ہین میرے خیال سے ۔
 
:atwitsend:

:notworthy:

پاک سر زمین شاد باد
کشورِ حسین شاد باد
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
ارے کوئی بھائی کی بات بھی تو بتاؤ کیا کہا اس نے؟ کوئی اندر کی خبر ہے کہ نہیں؟
 
Top