اشتیاق علی
لائبریرین
جنگ نیوز
صدر کو قربانی کا مشورہ دینے والا خود کب یورپ میں عیش و عشرت کی زندگی کی قربانی دے کر عوام کے شانہ بشانہ ان کی مشکلات میں ان کا ساتھ دینے کے لیے پاکستان آئے گا؟؟؟
شمشاد بھائی کی بات سن کر مجھے ایک لطیفہ یاد آگیا۔قربانی کی کھال جماعت اسلامی کو دینا نہ بھولیے گا۔
شمشاد بھائی کی بات سن کر مجھے ایک لطیفہ یاد آگیا۔
ایک شخص نے کسی دوسرے شخص سے پوچھا:
جان کس کو دے گا۔
دوسرا شخص: اللہ کو
پہلا شخص: کھال میرے کو دے دیو
یہاں پہلا شخص سے میں نے جماعت اسلامی کو مراد لیا ہے۔
قربانی کی کھال جماعت اسلامی کو دینا نہ بھولیے گا۔
قربانی کی کھال جائز کاموں کیلئے مسلمانوں کودی جاتی ہے ۔ بد مذہبوں اور منافقین کونہیں دی جاتی
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین کہ کیا یہ کھال دباغت سے پاک ہو جائے گی؟۔قربانی کی کھال جماعت اسلامی کو دینا نہ بھولیے گا۔
قربانی کی کھال جائز کاموں کیلئے مسلمانوں کودی جاتی ہے ۔ بد مذہبوں اور منافقین کونہیں دی جاتی
بھائی یہ کس نام نہاد مفتی نے یہ فتویٰ دیا ہے، ذرا اس کا نام تو بتا دو۔ فرحان آپ تو حیران کئے جا رہے ہو۔
مولانا مفتی پرویز مشرف زحمت اللہ علیہ کا فتویٰ لگتا ہے
پرویز مشرف سید صاحب کا نام تمیز سے لیں ۔۔۔ادھر انتظامیہ کو نظر نہیں آرہا ہے کہ ایک شخص ۔ عزت مآب جناب محترم سابق صدرمملکت خدا داد اسلامی جمہوریہ پاکستان قلعہء اسلام مرد مجاہد محب وطن فخر پاک افوج سابق چیف آرمی اسٹاف ، سابق چیف آف جوائنٹ اسٹاف 17 کڑوڑپاکستانیوں کی دل کی دھڑکن جناب جرنل پرویز مشرف سید صاحب کا نام غیر مہذب طریقے سے لے رہا ہے۔۔اب انتظامیہ کدھر ہے؟۔۔۔۔