غازی عثمان
محفلین
شمشاد بھائی کی بات سن کر مجھے ایک لطیفہ یاد آگیا۔
ایک شخص نے کسی دوسرے شخص سے پوچھا:
جان کس کو دے گا۔
دوسرا شخص: اللہ کو
پہلا شخص: کھال میرے کو دے دیو
یہاں پہلا شخص سے میں نے جماعت اسلامی کو مراد لیا ہے۔
اچھا لطیفہ ہے
شمشاد بھائی کی بات سن کر مجھے ایک لطیفہ یاد آگیا۔
ایک شخص نے کسی دوسرے شخص سے پوچھا:
جان کس کو دے گا۔
دوسرا شخص: اللہ کو
پہلا شخص: کھال میرے کو دے دیو
یہاں پہلا شخص سے میں نے جماعت اسلامی کو مراد لیا ہے۔
فرحان مقتبسِ بالا جملے کی وضاحت فرمائیں گے آپ؟قربانی کی کھال جائز کاموں کیلئے مسلمانوں کودی جاتی ہے ۔ بد مذہبوں اور منافقین کونہیں دی جاتی
بندہ پرور ، یہ انداز تحریر؟ اور پھر دعوی نظریاتی مسلم ہونے کا۔ اللہ، آپ کو ہدایت فرمائے۔مولانا مفتی پرویز مشرف زحمت اللہ علیہ کا فتویٰ لگتا ہے
بہت دنوں بعد ایک اچھا لطیفہ سنایا آپ نے۔پرویز مشرف سید صاحب کا نام تمیز سے لیں ۔۔۔ادھر انتظامیہ کو نظر نہیں آرہا ہے کہ ایک شخص ۔ عزت مآب جناب محترم سابق صدرمملکت خدا داد اسلامی جمہوریہ پاکستان قلعہء اسلام مرد مجاہد محب وطن فخر پاک افوج سابق چیف آرمی اسٹاف ، سابق چیف آف جوائنٹ اسٹاف 17 کڑوڑپاکستانیوں کی دل کی دھڑکن جناب جرنل پرویز مشرف سید صاحب کا نام غیر مہذب طریقے سے لے رہا ہے۔۔اب انتظامیہ کدھر ہے؟۔۔۔۔
زینب ، آپ ابھی دنیا میں ہی ہو؟اسی الطاف حسین نے جب صدر بننے کا مشورہ دیاتھا غداری کو تب کیابھنگ پی ہوئی تھی اس نے