الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

عسکری

معطل
عسکری ہیڈ کوارٹر کا نام نائن نائن رکھ لیں گے۔ کیا خیال ہے؟
ٹرپل نائن ؟ میرے خیال سے 777 ہونا چاہیے یہ لکی ہے میرے لیے ۔ پارٹی چلی تو ٹھیک ورنہ مین بھی فرانس مین پناہ لے کر وہیں سے شراب پی کر سکائیپ پر بڑھکیں مارا کروں گا اور ہم کراچی مین نہین پنجاب مین ہولڈ رکھیں گے ملتان کی پارٹی ہو گی یہ :grin:
 
S. H. Naqvi

محفلین
ٹارگٹ کلر کہاں سے لائیں گے ؟ ہمیں تو بوری بند کرنا بھی نہیں اتی ٹھیک سے یار :grin: اور بندوقیں سرکاری لانی ہیں یا اپنی ابائی ؟:(
لو جی یہ جو اتنے لوگ بے روزگار ہیں کیا یہ چنے بھیجیں گے اور:( یقین کریں بہت سستے مل جاتے ہیں آج کل باقی اسلحے کی فکر تو نہ ہیں کریں جی، دس پندرہ کینٹینر لوٹ لیں گے رنگ روڈ پشاور سے، ویسے بھی اپنا سسرالی شہر ہے آسانی رہے گی لوٹنے میں:biggrin: بس باقی سب کی فکر نہ کریں آپ بس آپ بھائی کی ٹکر کا مسخرہ ڈھونڈیں، جو ٹی وی پر مظلوم بہو کا رول ادا کر سکے، خفیہ میٹنگز میں نقاب پہن کر 'ایکسٹو' کا، شریف لوگوں کے سامنے پیارے بھائی کا اور زیر زمین دینا میں دادے کا رول ادا کرنے میں بھائی کو پیچھے چھوڑ جائے :D
 
ایسا بندہ کہاں سے لاؤں؟:( اس کو بنانے والی ڈائی بھی پکھلا دی انہوں نے کہ دوسرا کوئی نا بنا سکے :rolleyes: اس کام کے لیے 4 بندے مکس کرنے پڑیں گے ۔ مسٹر بین +ایمن الظوہری - عامر لیاقت اور چنکیا :cautious:
 
S. H. Naqvi

محفلین
ٹرپل نائن ؟ میرے خیال سے 777 ہونا چاہیے یہ لکی ہے میرے لیے ۔ پارٹی چلی تو ٹھیک ورنہ مین بھی فرانس مین پناہ لے کر وہیں سے شراب پی کر سکائیپ پر بڑھکیں مارا کروں گا اور ہم کراچی مین نہین پنجاب مین ہولڈ رکھیں گے ملتان کی پارٹی ہو گی یہ :grin:
یہ بوئنگ 777 سے متاثر ہو کر تو نہیں رکھ رہے آپ۔۔۔۔! خیر 777 بھی چلے گا، آپکی ملتان ہیڈ کوارٹر والی بات تو دل میں کھب گئی ہے جی، بھارتی پنجاب کے مہاجرین بہت کام آئیں گے اپنے بس انھیں احساس دلانا ہے کہ پاگلوں تم کیا محنت مزدوری میں لگے ہوئے ہو، جو خوشحال ہو چندہ دو اور جو بدحال ہو تنخواہ لو اور اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے اے پی ایم ایم میں آ جاؤ، کبھی جوتے بھی پڑ گئے تو کوئی نہیں تب تک تمہاری نسلیں مالا مال ہو چکی ہوں گے اور دل مردہ۔۔۔۔۔!
 
S. H. Naqvi

محفلین
:laugh::laugh:باقی تو ٹھیک ہیںپر یہ چنکیا کون ہے جی۔۔۔۔۔۔۔ کہیں عمران والے ایکسٹو کا اصل نام ہی تو نہیں ہے:ohgoon:
 
عسکری

معطل
یہ بوئنگ 777 سے متاثر ہو کر تو نہیں رکھ رہے آپ۔۔۔ ۔! خیر 777 بھی چلے گا، آپکی ملتان ہیڈ کوارٹر والی بات تو دل میں کھب گئی ہے جی، بھارتی پنجاب کے مہاجرین بہت کام آئیں گے اپنے بس انھیں احساس دلانا ہے کہ پاگلوں تم کیا محنت مزدوری میں لگے ہوئے ہو، جو خوشحال ہو چندہ دو اور جو بدحال ہو تنخواہ لو اور اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے اے پی ایم ایم میں آ جاؤ، کبھی جوتے بھی پڑ گئے تو کوئی نہیں تب تک تمہاری نسلیں مالا مال ہو چکی ہوں گے اور دل مردہ۔۔۔ ۔۔!
بوئنگ777 بھی تو لکی ہے ہے نا یار ۔ ویسے پنجاب کے مہاجروں والا ائیدیا برا نہیں پر وہ لوگ فارغ بہت کم ملتے ہین اور لوفر بھی نہین ہیں نا دادے لگتے ہین شکل سے اور نا ان کی زبان مین وہ مزہ ہے جو اصلی غنڈوں کی میں ہے ۔ وہ سرائیکی میں دھمکی بھی دیں گے تو اگلا سمجھے گا درخواست سے رہے ہین ۔ میرا خیال ہے ہمیں کچھ بندے بھائی سے توڑنے چاہیے اپنے لیے اور ملتان میں ان کو بوری گولی اور ٹارگٹ کا ڈر بھی نہین ہو گا دیکھ تو لیا کراچی حیدر اباد کے علاوہ ایک بھی سیٹ نہین ملی بھائی کو اس لیے اس نے جوتے لگوائے رابطہ کمیٹی کو :grin:
 
عسکری

معطل
:laugh::laugh:باقی تو ٹھیک ہیںپر یہ چنکیا کون ہے جی۔۔۔ ۔۔۔ ۔ کہیں عمران والے ایکسٹو کا اصل نام ہی تو نہیں ہے:ohgoon:
آپ چنکیا کو نہیں جانتے ؟ مکاری مین اس سے بڑا استاد اج تک پیدا نہیں ہوا ۔ نہایت ہی شاطر زہین اور سازشیں کرنے میں اس سے بڑھ کر پھر شاید ہی کوئی پیا ہوا ہو ۔ چندر گپتا کا وزیر اعظم تھا ۔ عجیب بات ہے آپ نے آج تک چنکیا کے کوٹ نہین پڑھے کبھی ؟
chanakya.gif

https://en.wikipedia.org/wiki/Chanakya
 
شمشاد

لائبریرین
یہ نام اس قومیت کی بنیادی اقدار اور نظریہ سے اخذ کیا گیا۔ یہ دوسرےناموں جیسےمکٹر، تلیر ،بہاری ،پناہ گیر سے بہتراور مناسب تھا
یعنی کہ "مہاجر" لفظ کا ناجائز فائدہ اٹھایا جا رہا ہے۔ بلکہ یہ کہنا چاہیے کہ اس متبرک لفظ کو بیچ کر کیش کیا جا رہا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
آخری خبریں آنے تک الطاف حسین اپنے کارکنان سے خطاب کر رہا ہے۔
تمام موبائیل بند کروا دیئے گئے ہیں اور میڈیا کو مدعو نہیں کیا گیا۔
 
عسکری

معطل
آخری خبریں آنے تک الطاف حسین اپنے کارکنان سے خطاب کر رہا ہے۔
تمام موبائیل بند کروا دیئے گئے ہیں اور میڈیا کو مدعو نہیں کیا گیا۔
موبایل بند ؟ کیا جمعہ نماز پڑھا رہا ہے کیا ؟
ویسے اس وقت ویسے لندن مین ابھی شام ہی ہوئی ہے :grin: اور شام اور جام کا بہت گہرا تعلق ہے :p
 
زرقا مفتی

محفلین
اور آخر میں ایک تجویز اور یہ کہ اگر تمام سندھی، پنجابی، پختون، بلوچ، مہاجر اور دیگر قومیں اپنے لئے "پاکستانی" کی اصطلاح استعمال کریں تو اس طرح کی غیر ضروری بحث و مباحثے سے جان چھوٹ جائے گی اور پاکستانیوں میں اتحاد اور یگانگت کی فضا ہموار ہو سکے گی۔

متفق۔
 
Top