الطاف حسین کا نائن زیرو کی تقریر میں عمران کے خلاف گھٹیا زبان کا استعمال

عسکری

معطل
کل ٹی وی پر ہمت فین کا اشتہار چل رہا تھا۔۔دیکھا تو دستی پنکھے کو ہمت فین کا نام دے رکھا تھا۔ آج پتہ چلا کہ یہ ایجاد بھی اپنے ہمت علی خان صاحب کی ہے :applause:
روک ویل - آر پی آروی - ہمت ایک زبردست کونصیپٹ جنگی جہاز کا نام تھا ہمت کا مطلب :grin:HiMAT -Highly Maneuverable Aircraft Technology

HIMAT.jpg
 
himat.jpg
وکی پیڈیا پر لکھا ہے کہ Himmat ایک ہندی فلم ہے جو 1941 میں ریلیز ہوئی۔۔:D
Himmat (1941 film)

From Wikipedia, the free encyclopedia

Jump to: navigation, search
Himmat​
Directed by​
R.K. Shoery
Starring​
Manorama
Radha
Ragni
Music by​
Gobindram
Release date(s)​
January 1 1941
Country​
India
Language​
Hindi
Himmat is a Bollywood film. It was released in 1941. It starred Manorama, Radha and Ragni . [1][2]
References [edit]

  1. ^ "-". Gomolo.com. Retrieved 23 July 2012.
  2. ^ Rajadhyaksha, Ashish; Willemen, Paul (1999). Encyclopaedia of Indian cinema. British Film Institute. Retrieved 23 July 2012.
External links [edit]

This article about a Hindi film of the 1940s is a stub. You can help Wikipedia by expanding it.
 
زرقا مفتی

محفلین
اگر میشر ماحولیات کی جگہ خالی ہے تو اپلائی کروں کیا؟
کیوں ن لیگ نے آپ کو لال جھنڈی دکھا دی کیا؟؟

اپ نے نہیں پوچھا
عمران کی مشیر زرقا مفتی سے پوچھا ہے

آپ کے لئے ن لیگ میں افواہ ساز مشیر کا عہدہ منتظر ہے میں عمران خان کی مشیر نہیں تحریکِ انصاف کی حمایتی ہوں۔

پورے کے پی کے کا ماحول بدل جائے گا
ذرا عمران سے رائے تو لیں زرقا مفتی صاحبہ اب تو وہ چل پھر بھی سکتا ہے

عمران خان کو زحمت دینے کی کیا ضرورت ہے
آپ اپنی گراں قدر خدمات نواز شریف کو پیش کیجیے۔ کے پی کے کا ماحول کیوں آلودہ کرنا چاہتے ہیں
 
کیوں ن لیگ نے آپ کو لال جھنڈی دکھا دی کیا؟؟

آپ کے لئے ن لیگ میں افواہ ساز مشیر کا عہدہ منتظر ہے میں عمران خان کی مشیر نہیں تحریکِ انصاف کی حمایتی ہوں۔

عمران خان کو زحمت دینے کی کیا ضرورت ہے
آپ اپنی گراں قدر خدمات نواز شریف کو پیش کیجیے۔ کے پی کے کا ماحول کیوں آلودہ کرنا چاہتے ہیں

میں تو سوچ رہا تھا کہ اپنے وعدے کے مطابق کے پی کے میں عمران غریب عوام کو یعنی ہم جیسوں کو حکومت میں لائے گا۔
ویسے میری طرف سے اپ کی عہدہ پی ٹی ائی کی بڑی بی کا تو ہے ہی۔ اپ مشورہ تو دے ہی سکتی ہیں عمران کو کہ اچھے غریب لوگوں کو حکومت میں لائے۔

نہ نواز نہ عمران غریب عوام کو حکومت میں لارہے ہیں۔ ہمیں لگتا ہے اپنی جماعت بنانی پڑے گی اگلے انتخاب کے لیے
 
آپ کے پی کے کی فکر مت کیجیے ۔ ہم جیسے بڑے بوڑھے کر لیں گے ۔ آپ اپنے قیمتی مشورے ن لیگ کو دیجیے جس کے راہنما کو حلف اُٹھانے سے پہلے ہی خزانہ خالی ہونے کا غم لاحق ہے ۔ اب بے چارہ کس بینک کی پندرہ سو برانچیں کھول کر کونسا خزانہ لُٹائے گا ۔ کیسے بُلٹ ٹرین چلائے گا
 
مشورہ وہیں دیا جاتا ہے جہاں خدشہ ہو کہ ناکامی ہونے والی ہے

بلٹ ٹرین چلنے سے پہلے بنک بھرنا پڑے گا۔ کرلے گا کچھ نہ کچھ تجربہ کار ہے۔
 
محمد امین

لائبریرین
ہم تو سمجھ رہے تھے الطاف بھائی پی کر خطاب کرتے ہیں۔۔۔یہاں تو شرابِ طہور کی باتیں ہونے لگی ہیں ؛)
 
ساجد

محفلین
نہ نواز نہ عمران غریب عوام کو حکومت میں لارہے ہیں۔ ہمیں لگتا ہے اپنی جماعت بنانی پڑے گی اگلے انتخاب کے لیے
تو پھر"گلشن کا خدا حافظ":grin:
ہمت بھیا ، پاکستان کی سیاست کا جو حال ہے اس پر اتنا بھی نہ ہنسائیں کہ آنکھوں میں سچ مچ کے آنسو آ جائیں۔:)
 
ساجد

محفلین
آپ کے پی کے کی فکر مت کیجیے ۔ ہم جیسے بڑے بوڑھے کر لیں گے ۔ آپ اپنے قیمتی مشورے ن لیگ کو دیجیے جس کے راہنما کو حلف اُٹھانے سے پہلے ہی خزانہ خالی ہونے کا غم لاحق ہے ۔ اب بے چارہ کس بینک کی پندرہ سو برانچیں کھول کر کونسا خزانہ لُٹائے گا ۔ کیسے بُلٹ ٹرین چلائے گا
جب یہ عوام کو "گولیاں" دے رہے تھے ہم نے تو اس وقت بھی خبردار کیا تھا کہ" فیر نہ آکھیا جے لُٹے گئے":)
 
شمشاد

لائبریرین
کتنی حیرت کی بات ہے کہ الطاف حسین چند سال برطانیہ میں رہا اور برطانوی ہو گیا۔ لیکن پاکستان میں 45 سال رہنے کے باوجود مہاجر کا مہاجر ہی رہا پاکستانی نہ بن سکا۔

کیا یہ کُھلا تضاد نہیں ہے؟ (بزبان وڑائچ)
 
یہ بات نچوڑ ہے ساری بحث کی۔۔۔ :applause:
 
Top