اس بارے میری معلومات ادھوری ہیںتاحیات تو مان لیا، اور مرنے کے بعد کیا اس کی لاش اسی ملک میں لائی جا سکتی ہے نہیں؟
یحیی خان تک کو پاکستانی شہریت چھوڑنے پر مجبور نہیں کیا گیا جس نے نہ صرف پاکستان توڑ دیا بلکہ لاکھوں مسلمانوں کے قتل اور 92 ہزار فوجی جوانوں کی قید میں ذلت کا براہ راست ذمہ دار تھاتاحیات تو مان لیا، اور مرنے کے بعد کیا اس کی لاش اسی ملک میں لائی جا سکتی ہے نہیں؟
الطاف حسین کی سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی
کھودا پہاڑ نکلا چوہا
الطاف حسین کی سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی
کھودا پہاڑ نکلا چوہا
ابھی ایک اور ڈرون حملے کا انتظار ہے۔
توہین عدالت کا اصول ہے کہ جب آپ غیر مشروط معافی مانگ لیتے ہیں اور توہین عدالت کا جرم ابھی ثابت نہیں ہوا ہوتا تو آپ کو معافی مل جاتی ہےہاہاہاہااہاہاہاہا۔ جو جتنا بڑا چور اسکو اتنی آسان معافی!
کیا اسی لیے اپنی پارٹی کے اراکین کو ذہنی طور پر تیار کیا جا رہا تھا؟الطاف حسین کی سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی
کھودا پہاڑ نکلا چوہا
کیوں کیا ہوا، ڈرون میں پیٹرول بھرنا بھول گئے تھے کیا؟