الطاف حسین کو 81 سال قید کی سزا سنا دی گئی

میری جوتی کہتی ہے یہ
اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بولتی بھی ہے۔۔وا وا
کہاں سے لی ؟
سب پنجابی کرپٹ نہیں ہوتے
بہت پنجابی میرے بھی دوست ہیں
یعنی جو آپ کے دوست ہیں وہ کرپٹ نہیں ہیں۔ یہ تو آپ نے پی ٹی آئی کا فلسفہ بیان کر دیا
 

x boy

محفلین
الطاف بھائی جان جو ہیں وہ تو انگلش ہیں ان کو پاکستان میں کیسے سزا دے سکتے ہیں
ریمنڈ ڈیوس پاکستان میں پاکستانیوں کو قتل کرکے پتلی گلی سے نکل گیا،، اس پاکستان
میں سزا و جزا کی کوئی اہمیت نہیں۔ صرف اخباروں میں اچھے لگ رہے ہوتے ہیں۔
قادری کو سزا سنائے تو علماء ناراض، زرداری پر کرپشن کھلے تو سندھ الگ ہوجائے گا،
اے این پی کہتی ہے کالا باغ ڈیم بنائیں گے تو ان سے برا کوئی نہیں ہوگا(پہلے بھی اچھے نہیں تھے)۔
انصاف کہاں ہے دھمکیاں ہی ہے بھٹو جو مرکر بھی پی پی پی میں ذندہ ہے اس نے بھی مشرقی پاکستان
کے ساتھ غداری کی تھی اور مغربی پاکستان بناڈالا۔
خیر الطاف حسین کے کے گناہ اتنے بڑے نہیں ہیں پرانے گناہگاروں سے حساب کتاب شروع کرنا چاہئے۔
 
Top