الطاف حسین کے ہزرہ سرائی اور مسلم لیگ ن کی قابل شرم خاموشی!!!

اسد عباسی

محفلین
553095_517773258254994_442869362_n.png
ہم نے آج تک کسی سیاسی جماعت کے بارے میں سخت زبان استعمال نہیں کی کہ ہر جماعت ہزار اچھائیوں اور برائیوں کے باوجود ملک کے لئے کچھ بہتر ھی سوچتی ہو گی۔
مگر افسوس کے ساتھ آج کہنا پڑ رہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت کو شرم کرنی چاہیے کہ لیپ ٹاپ سکیم اور دوسری تشہیری خبریں جو کہ اب ہمیں محسوس ہو رہا ہے کہ صرف ووٹ حاصل کرنے کے لئے کی چلائی جا رہی ہیں ہر وقت سوشل میڈیا پر اپ ڈیٹ رہتی ہیں۔
مگر انتہائی شرم ناک بات ہے کہ الطاف حسین کے قائد اعظم کے بیان پر سوشل میڈیا پر جو پہلا احتجاج خد کو قائد اعظم کی وارث کہنے والی جماعت کی طرف سے کیا گیا وہ رات 2:47 منٹ پر کیا گیا اور ایسا نہیں کہ اس سے پہلے ان کے پاس ٹائم نہیں تھا اس دوران میں شہباز شریف،احسن اقبال،اور مریم نواز شریف متواتر اپنی تشہیری مہم چلاتے رہے۔جو کہ آپ ان کے ٹویٹر اور فیس بک اکاؤنٹس پر دیکھ سکتے ہیں۔
 
اسد عباسی

محفلین
اپ الطاف کی مذمت کررہے ہیں یا نون کی کھنچائی
مجھے تو اب نون غنیمت لگنے لگی ہے
ایچ اے خان بھائی الطاف حسین کی کھنچائی تو ہم نے بھی اور پوری قوم نے بھی بہت کی مگر جب ہم نے مسلم لیگ کی طرف سے یہ ٹویٹ اور یوتھ کا جواب دیکھا جو کہ ہم پہلے سے ہی سوچ رہے تھے تو سوچا اس کو شئر کیا جائے۔اور جہاں تک غنیمت کی بات کرتے ہیں تو وہ ہم بھی کافی حد تک آپ سے متفق ہیں مگر شکوہ بھی ان سے ہی کیا جاتا ہے جن سے کچھ امید ہو۔
 
درست ہے
یہ سمجھ لیجیے کہ اس وقت پاکستان میں جہموریت کا دفاع ن لیگ اورپنجاب کرسکتے ہیں اور اس میں پاکستان کی بقا ہے
 
زلفی شاہ

لائبریرین
جمہوریت اور پاکستان کی بقا کے لئے عمران خان کو کہاں دیکھتے ہیں۔
عمران خان سے پہلے ہم بھی یہی خیالات رکھتے تھے۔
معذرت کے ساتھ صوبائیت سے ذرا اوپر ہوکر پیارے پاکستان کے لئے سوچ پیدا کئجئے کیونکہ پاکستان پنجاب سے نہیں چار صوبوں کی زنجیر سے مضبوط ہے۔ میرا تعلق فیصل آباد سے ہے۔
 
عمران ایجینسوں کی پیداوار تھا بعد میں خود ایجینسوں نے ریجیکٹ کردیا۔ وہ ریس سے پہلے ہی ہارا ہوا گھوڑا ہے

میرا تعلق کراچی سے ہے
 
کاشفی

محفلین
الطاف حسین نے جو بھی کہا وہ بالکل حقیقت پر مبنی تھا۔۔اور اس میں کسی بھی قسم کی غلط بات نہیں تھی۔۔ 500 فیصد درست کہا قائدِ تحریک نے۔۔۔ جزاک اللہ۔
قائدِاعظم سے دشمنی وہ لوگ کرتے ہیں جو قائدِ اعظم کے برابر میں شاعرِ مشرق کی تصویر لگاتے یا پھر اپنے اپنے قائد کی۔۔
جس طرح علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمتہ اللہ قائدِاعظم رحمتہ اللہ کے برابر نہیں اسی طرح الطاف حسین کابھی قائدِ اعظم سے برابری نہیں۔۔
ایوانوں میں سب سے اوپر قائد کی تصویر ہونی چاہیے لیکن وہاں قائد کی تصویر کے ساتھ دوسری تصویریں بھی لگتی ہیں۔۔ جو بھی تصویریں لگیں وہ قائد کی تصویر کے نیچے ہوں۔۔
الطاف بھائی نےقائدِ اعظم کی بات کرکے حقائق بتائے ہیں۔۔کوئی بری بات نہیں کی۔۔۔ ریفرنس دیا ہے۔۔
لیکن نون لیگ کے تعصب پسند لوگ اس کو توڑ مڑوڑ کر پیش کر رہے ہیں۔۔۔
مجھے تو تعصب پسند لوگوں کی عقل اور سوچ کے بارے میں سوچ کر حیرت ہوتی ہے۔۔
یہ لوگ ان لوگوں کی بات کیوں نہیں کرتے جو قائدِ اعظم کو برا کہتے ہیں۔۔جیسے سرحدی گاندھی اور ان کے چاہنے والے۔۔۔
جسے زرداری کا باپ جو کہ اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے۔۔ جئے سندھ کے لوگ۔۔ بی ایل اے کے لوگ۔ نون لیگ کے تفرقہ پسند لوگ اور وہ لوگ جنہوں نے قائدِ اعظم کے حکم کی نافرمانی کی اور ان کے بنائے ہوئے دارلخلافہ کو تبدیل کر کے قائدِ اعظم سے غداری کی اور ان کی توہین کے سرزد ہوئے۔۔۔
لیکن تعصب پسند لوگوں کو یہ سب نظر نہیں آئے گا۔۔۔
حقائق بتانا کوئی بری بات نہیں۔۔۔ اس کے بارے میں بات نہیں کرنا تو ایسی بات ہوگئی کہ ایوب خان کو برا نہیں کہو۔۔کیونکہ اس کے نام میں ایوب آتا ہے۔۔
یزید کے بارے میں کچھ نہیں بولو کیونکہ یہ ایک صحابی کا بیٹا ہے۔۔
حد ہوگئی حقائق چھپانے کی بھی۔۔۔
خیر اللہ رب العزت قائدِ تحریک کو جزائے خیر عطا فرمائے حقائق سے آگاہ کرنے کے لیئے۔۔۔
اور ان کے دشمنوں پر بجلی گرتی رہے۔۔۔آمین
 
اور ان کے دشمنوں پر بجلی گرتی رہے۔۔۔ آمین
ہم عام طور پر کسی کو اس طرح کا جواب دینے کے عادی تو نہیں ہیں لیکن آپ نے جس بھونڈے انداز سے غیر متفق کی ریٹینگ دیئے جا رہے ہیں اس پراس سے زیادہ کیا کہنا کہ الطاف جیسے دہشت گرد اور ملک کے دشمن کے پیرو کار آپ جیسے ہی ہو سکتے ہیں۔جو ڈرامے وہ شخص کرتا ہے اس کے ساتھ اگر آپ جیسے دہشت گرد نہ ہوتے تو شاید اب تک کوئی اس کا سر قلم کر چکا ہوتا۔
تم لوگوں کے لئے نصیر اللہ بابر جیسا بندہ ہی ٹھیک رہتا ہے جو تمہاری لاشیں بوریوں میں بند کر کے گندے نالوں میں پھینک دے۔
لو جناب اب اس کو غیر متفق کی ریٹنگ دو جو تمہارا حق بنتا ہے اس پر مجھے دکھ نہیں ہو گا۔
 
کاشفی

محفلین
کاشفی صاحب، آپ الطاف کے ڈرون حملے کو بھی مہاجر پنجابی کا رنگ دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔
یہ آپ کی سوچ ہے۔۔اور آپ کا جمہوری حق۔۔ لیکن دلوں کے حال اللہ بہتر جانتا ہے۔۔آپ نہیں۔۔
اس لیئے آپ کی بات پر کمنٹس نہیں دونگا۔۔کیونکہ میری ذات کے متعلق آپ کچھ بھی کہہ سکتے ہیں نوپرابلم۔۔۔
لیکن الطاف بھائی نے جو بھی کہا اس سے میں 500 فیصد متفق ہوں۔۔:)
 
کاشفی

محفلین
ہم عام طور پر کسی کو اس طرح کا جواب دینے کے عادی تو نہیں ہیں لیکن آپ نے جس بھونڈے انداز سے غیر متفق کی ریٹینگ دیئے جا رہے ہیں اس پراس سے زیادہ کیا کہنا کہ الطاف جیسے دہشت گرد اور ملک کے دشمن کے پیرو کار آپ جیسے ہی ہو سکتے ہیں۔جو ڈرامے وہ شخص کرتا ہے اس کے ساتھ اگر آپ جیسے دہشت گرد نہ ہوتے تو شاید اب تک کوئی اس کا سر قلم کر چکا ہوتا۔
تم لوگوں کے لئے نصیر اللہ بابر جیسا بندہ ہی ٹھیک رہتا ہے جو تمہاری لاشیں بوریوں میں بند کر کے گندے نالوں میں پھینک دے۔
لو جناب اب اس کو غیر متفق کی ریٹنگ دو جو تمہارا حق بنتا ہے اس پر مجھے دکھ نہیں ہو گا۔

جزاک اللہ۔۔
کھول کر سامنے آگئے۔۔:)
متفق غیرمتفق لایک نالایک کی ریٹنگ سے دلبرشتہ نہیں ہوتے۔۔جناب!
جہاں تک مجھے دہشت گرد کہنے کا تعلق ہے تو بھی اس پر جزاک اللہ۔
نصیر بابر نے لاشیں گندے نالوں میں پھینکی۔۔اس کو ماننے پر بھی جزاک اللہ۔
مجھے صحیح اندازہ ہورہا تھا کہ مہاجروں کے خلاف ہونے والی دہشت گردی کے خلاف کوئی کچھ نہیں بولے گا۔۔20 ہزار مہاجر نوجوانوں کو شہید کیئے جانے پر شہید مہاجروں کو دہشت گرد ہی کہا جائے گا۔۔اور ان کو قتل کرنے والے ولی اللہ کہلائیں گے۔۔ آج اندازہ ہوگیا پھر سے۔۔ :) آپ کی سوچ سے دیگر مہاجر دشمنوں کی سوچ سمجھنے میں آسانی ہوگئی۔۔۔
لیکن ان مہاجر نوجوانوں کی مائیں بھی دیگر قوموں کی ماؤں جیسی مائیں ہیں۔۔ اور ان کہ آہیں ویسی آہیں ہیں جیسی دیگر قوموں کی ماؤں کی آہیں ہوتی ہیں۔۔۔
اور آہیں لگ رہی ہیں۔۔اور عذاب نازل ہورہا ہے۔۔۔
انجام بہت بھیانک خیز ہے۔۔ اللہ رب العزت خیر فرمائے۔۔

ایک بار پھر متفق غیرمتفق لایک نالایک کی ریٹنگ سے دلبرشتہ نہیں ہوتے۔۔جناب!۔۔ دل کی بات زبان پر لانے کے لیئے شکریہ۔۔۔ ۔۔آپ کے بھائی لوگ بہت خوش ہوں گے آپ کی باتوں سے۔۔ دل سے۔۔:) خوش رہیئے۔۔اور دعا کرتے رہیئے۔۔ کہ اللہ مہاجروں کو شہید کرنے والا ایک اور پیدا کرے۔۔
 
ایک بار پھر متفق غیرمتفق لایک نالایک کی ریٹنگ سے دلبرشتہ نہیں ہوتے۔۔جناب!۔۔ دل کی بات زبان پر لانے کے لیئے شکریہ۔۔۔
محترم آپ مجھے جانتے ہی نہیں آپ کو پتہ ہی نہیں کہ میں نے سیاست میں کتنی زندگی گذاری اور آپ کی عمر کا مجھے اندازہ نہیں ہے کہ جب ٹی وی پر کراچی کے باشندے جن کو آپ مہاجر کہہ رہے ہیں وہ ٹی وی پر لائے جاتے تھے تو وہ منظر ہم جیسوں کو کتنا دہلا دینے والا لگتا تھا۔لیکن ہم مخالفت برائے مخالفت کی ادا کو پسند نہیں کرتے اور جو انداز آپ نے اپنایا اس پر آپ کو یہ سمجھانا لازم تھا کہ آپ ان باتوں پر غیرمتفق کی ریٹنگ دیا کریں جو آپ کا حق ہے۔جو بات ہم نے کہی تھی اس پر آپ صفائی میں کچھ کہہ سکتے تھے لیکن یہ کیا کہ آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر مجھے لگ رہا ہے کہ آپ لوگ خد کو مہاجر کہلوا کر اور مظلوم ثابت کر کے خوش ہوتے ہیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
جزاک اللہ۔۔
کھول کر سامنے آگئے۔۔:)
متفق غیرمتفق لایک نالایک کی ریٹنگ سے دلبرشتہ نہیں ہوتے۔۔جناب!
جہاں تک مجھے دہشت گرد کہنے کا تعلق ہے تو بھی اس پر جزاک اللہ۔
نصیر بابر نے لاشیں گندے نالوں میں پھینکی۔۔اس کو ماننے پر بھی جزاک اللہ۔
مجھے صحیح اندازہ ہورہا تھا کہ مہاجروں کے خلاف ہونے والی دہشت گردی کے خلاف کوئی کچھ نہیں بولے گا۔۔20 ہزار مہاجر نوجوانوں کو شہید کیئے جانے پر شہید مہاجروں کو دہشت گرد ہی کہا جائے گا۔۔اور ان کو قتل کرنے والے ولی اللہ کہلائیں گے۔۔ آج اندازہ ہوگیا پھر سے۔۔ :) آپ کی سوچ سے دیگر مہاجر دشمنوں کی سوچ سمجھنے میں آسانی ہوگئی۔۔۔
لیکن ان مہاجر نوجوانوں کی مائیں بھی دیگر قوموں کی ماؤں جیسی مائیں ہیں۔۔ اور ان کہ آہیں ویسی آہیں ہیں جیسی دیگر قوموں کی ماؤں کی آہیں ہوتی ہیں۔۔۔
اور آہیں لگ رہی ہیں۔۔اور عذاب نازل ہورہا ہے۔۔۔
انجام بہت بھیانک خیز ہے۔۔ اللہ رب العزت خیر فرمائے۔۔

ایک بار پھر متفق غیرمتفق لایک نالایک کی ریٹنگ سے دلبرشتہ نہیں ہوتے۔۔جناب!۔۔ دل کی بات زبان پر لانے کے لیئے شکریہ۔۔۔ ۔۔آپ کے بھائی لوگ بہت خوش ہوں گے آپ کی باتوں سے۔۔ دل سے۔۔:) خوش رہیئے۔۔اور دعا کرتے رہیئے۔۔ کہ اللہ مہاجروں کو شہید کرنے والا ایک اور پیدا کرے۔۔
مجھے اسد عباسی کی پوسٹ بری لگی۔ اسے میں نے رپورٹ کر دیا ہے۔ کاشفی برادر آپ کی ساری باتوں سے نہ تو اختلاف ہے اور نہ ہی اتفاق لیکن پھر بھی آپ کا انداز تحریر بہت دھیما ہے۔ جزاک اللہ
 
اسد عباسی
"تم لوگوں کے لئے نصیر اللہ بابر جیسا بندہ ہی ٹھیک رہتا ہے جو تمہاری لاشیں بوریوں میں بند کر کے گندے نالوں میں پھینک دے۔"

یہ بات شرمناک اور سخت متعصب ہے۔
ایسی بات کرنے والے کو معذرت کرنی چاہیے
 
میر انیس

لائبریرین
ہم عام طور پر کسی کو اس طرح کا جواب دینے کے عادی تو نہیں ہیں لیکن آپ نے جس بھونڈے انداز سے غیر متفق کی ریٹینگ دیئے جا رہے ہیں اس پراس سے زیادہ کیا کہنا کہ الطاف جیسے دہشت گرد اور ملک کے دشمن کے پیرو کار آپ جیسے ہی ہو سکتے ہیں۔جو ڈرامے وہ شخص کرتا ہے اس کے ساتھ اگر آپ جیسے دہشت گرد نہ ہوتے تو شاید اب تک کوئی اس کا سر قلم کر چکا ہوتا۔
تم لوگوں کے لئے نصیر اللہ بابر جیسا بندہ ہی ٹھیک رہتا ہے جو تمہاری لاشیں بوریوں میں بند کر کے گندے نالوں میں پھینک دے۔
آپ کے اس طرح کے طرز عمل اور تحریر پر میں پر امن احتجاج کرتا ہوں۔ یعنی آپ کے نزدیک کسی بھی مسلمان کی لاش کو بوری میں بند کرکے گندے نالوں میں پھینکنا جائز ہے ۔ آپ تعصب میں اتنا آگے بڑھ گئے ہیں کہ آپ کو وہ لوگ جو اپنے آپ کو مہاجر کہتے ہیں(یہ الگ مسئلہ ہے کہ انکو اپنے آپ کو مہاجر کہنا چاہیئے یا نہیں ) اب کافروں سے بھی بدتر لگنے لگیں ہیں ۔ آپ کو تو میں بہت سلجھا ہوا انسان سمجھ رہا تھا بھائی پر آپ نے یہ کیا کیا۔ جسطرح آپ کو الطاف حسین سے نفرت ہے اسظرح ہم کو بھی نواز شریف کو دیکھ کر ہی گھن آتی ہے پر ہم نے کبھی اسکے پیرو کاروں کو اتنے برے الفاظ سے یاد نہیں کیا کیوں کہ یہ سیاست ہے ۔ اور جس بات کا آپ نے اشارہ کیا اسکا تعلق ہمارے دین سے ہے ایک کافر کو بھی آپ قتل کرنے کے بعد اسکی لاش کی بیحرمتی نہیں کرسکتے۔ اور دین کے حساب سے کسی ظلم کی حمایت کرنا چاہے وہ زبان سے ہو ہاتھ سے یا قلم سے بلکہ صرف خاموش ہی رہنا اتنی ہی بڑی سزا آخرت میں دلوائے گی جتنی بڑی اس ظالم کو ملے گی۔ آپ کو اپنی اس بات پر نادم ہونا چاہیئے کہ سیاسی یا لسانی تعصب میں آپ کتنی بڑی بات بول گئے ہیں ۔
میرا الظاف حسین سے یا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں لیکن آپ نے سارے مہاجروں پر انگلی اٹھائی ہے ۔ اور سب کی دلشکنی کی ہے۔ ہندوستان سے ہجرت کرکے آنے والے چاہے مہاجر کہنا اپنے آپ کو چھوڑ دیں یا کہتے رہیں یہ انکا مسئلہ ہے کسی بھی نام کو اپنانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا یہ اتنی بڑی بات نہیں کہ اس پر لاشیں نالوں میں پھینک دی جائیں
 
قیصرانی

لائبریرین
اگر لفظ مہاجر گالی ہے تو نعوذ باللہ، ثم نعوذ باللہ ہمارے نبی پاک ص بھی ہجرت کر کے مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ تشریف لے گئے تھے
 
باباجی

محفلین
اس ملک کی بیشتر آبادی مہاجر ہے
میرے بڑے بھی ہجرت کرکے آئے تھے
تو ہم بھی مہاجر ہوئے
لیکن میرا خیال ہے کہ شاید مہاجر لفظ کسی خاص طبقے نے own کیا ہوا ہے
 
S. H. Naqvi

محفلین
حقائق بتانا کوئی بری بات نہیں۔۔۔ اس کے بارے میں بات نہیں کرنا تو ایسی بات ہوگئی کہ ایوب خان کو برا نہیں کہو۔۔کیونکہ اس کے نام میں ایوب آتا ہے۔۔
یزید کے بارے میں کچھ نہیں بولو کیونکہ یہ ایک صحابی کا بیٹا ہے۔۔
حد ہوگئی حقائق چھپانے کی بھی۔۔
حد ہو گئی یار اب بھائی لوگوں کی حمایت کرتے ہوئے ان کے طرز عمل کا دفاع کرے ہوئے قائداعظم رح کے ایک ناکردہ عمل کی بات یزید اور ایوب خان کی مثالوں سے دی جائیں گی۔۔۔۔۔۔!:cool:
 
Top