کاشفی
محفلین
جناب کو مجھے جاننے کی ضرورت ہی نہیں۔۔۔ کیا آپ جارج بش ہیں جو جانوں میں آپ کو ۔۔ ویسے میں کسی سیاسی آدمی سے امپریس نہیں ہوتا سوائے قائدِ اعظم کی پرسنلٹی کے علاوہ۔۔ (قائدِ تحریک نے جو بات قائدِ اعظم کے متعلق کہی وہ صحیح کہی۔۔اگر کچھ غلط کہتے تو قائدِتحریک کے لیئے دل میں ہمدردی کم ہوجاتی۔)۔۔۔آپ نے سیاست میں جتنی بھی زندگی گزاری ہے گزار دی۔۔ اب جو گزر گئی اس کا محسابہ کریں کہ آپ کی سیاسی زندگی سے قوم کو کتنا فائدہ ہوا اور کتنا نقصان۔۔۔ یا وہ زندگی فالتو گزر گئی۔۔۔لیکن آپ کی باتوں سے آپ کی سیاسی زندگی کا اندازہ ہوگیا ۔اور آپ کی طرح کے لوگوں میں جو باتیں مہاجروں کے لیئے اس کا اندازہ باخوبی ہوگیا۔۔۔محترم آپ مجھے جانتے ہی نہیں آپ کو پتہ ہی نہیں کہ میں نے سیاست میں کتنی زندگی گذاری اور آپ کی عمر کا مجھے اندازہ نہیں ہے کہ جب ٹی وی پر کراچی کے باشندے جن کو آپ مہاجر کہہ رہے ہیں وہ ٹی وی پر لائے جاتے تھے تو وہ منظر ہم جیسوں کو کتنا دہلا دینے والا لگتا تھا۔لیکن ہم مخالفت برائے مخالفت کی ادا کو پسند نہیں کرتے اور جو انداز آپ نے اپنایا اس پر آپ کو یہ سمجھانا لازم تھا کہ آپ ان باتوں پر غیرمتفق کی ریٹنگ دیا کریں جو آپ کا حق ہے۔جو بات ہم نے کہی تھی اس پر آپ صفائی میں کچھ کہہ سکتے تھے لیکن یہ کیا کہ آپ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ خیر مجھے لگ رہا ہے کہ آپ لوگ خد کو مہاجر کہلوا کر اور مظلوم ثابت کر کے خوش ہوتے ہیں۔
اب میں زیادہ آپ کی ذاتیت سے متعلق باتیں کرنا مناسب نہیں سمجھوں گا۔۔۔آپ کے اعمال آپ کے ساتھ ہی رہیں گے۔۔
خیر اپنے بارے میں بھی بتا دوں کہ نہ میں سیاسی بندہ ہوں اور نہ ہی سیاسی جماعت یا ایم کیو ایم کا کارکن ہوں۔۔
ایم کیو ایم کی حمایت نظریاتی طور پر کرتا ہوں۔۔ ایم کیو ایم ہو یا جماعت اسلامی ہو یا پپلز پارٹی ہو۔دیوبندی ہو بریلوی ہو شیعہ ہو یا مومن مسلمان ان سب میں شامل اردو اسپیکنگ سے مجھے پیار ہے کیونکہ میں ان کو اپنا سمجھتا ہوں۔۔
اور ہاں جس وقت آپ کے چہیتوں نے مہاجروں کو بوریوں میں بند کر نالوں میں پھینکوایا تھا اس وقت میں کافی چھوٹا تھا (لیکن سب اپنی آنکھوں سے دیکھ چکا ہوں۔) بڑا ہوتا تو شاید شہید ہوچکا ہوتا۔اور آپ دیگر مہاجروں کے مرنے پر خوش ہورہے ہیں اسی طرح میں بھی آپکو اور آپ جیسوں کو خوشی پہنچانے کا باعث بنتا۔ ۔۔ خیر یہ بھی ایک الگ بات۔۔
آپ نے اپنے دل کی بات جو زبان کے ذریعے سے ادا کی وہ تعصبانہ جملے کافی ہیں مجھے آپ کو جاننے کے لیئے۔۔۔ خیر میں تو یہی کہوں گا کہ ہم آپ سب کے لیئے اس طرح کا جذبہ نہیں رکھتے۔۔۔
لیکن آپ کے ادا کیئے ہوئے جملے پڑھ کر میرے دل میں نفرت زیادہ ہوگئی ہے۔۔۔ اور اپنوں سے محبت اور زیادہ ہوگئی ہے۔۔۔
کاش ہمارے بڑے ہمیں سکھائیں کہ مفاہمت کی پالیسی ترک کرو اور بدلے کا انداز اپناؤ۔۔ لیکن وہ سکھاتے ہی نہیں ۔۔۔پتا نہیں کب ہوگا ایسا کہ کرو اور کرجاؤ ۔۔ لے لو بدلہ۔۔
میرے غیرمتفق ہونے پر مہاجروں کو جو کچھ کہا گیا وہ بہت ہی غلط کہا آپ نے۔۔ صرف مجھے ہی کہہ دیتے کچھ۔۔۔
خیر شکریہ بہت بہت دل کی بات زبان سے ادا کرنے کے لیئے۔۔۔ خوش رہیں۔۔
اس پیغام میں آخری بات کہ ۔۔اتنا دلبرداشتہ نہیں ہوتے کہ اگر کوئی غیرمتفق کی ریٹنگ دے تو ۔۔ کوئی کچھ بھی کہتا رہے کچھ بھی دیتا رہے۔۔اس سے کیا ملنے والا۔۔جنت تو نہیں ملنے کی ناں۔۔۔ ویسے آپ انڈین میڈیا کی طرح کے لگ رہے ہو کہ اگر کسی نے کچھ انڈیا کے بارے میں غلط ریٹنگ دے دی تو میڈیا دلبرداشتہ ہوجاتا ہے۔۔اور نہ آگے دیکھتا ہے نہ پیچھے ۔۔۔اپنے دل کی چکنائی نکال دیتا۔۔۔