انیس الرحمن
محفلین
ووٹ اب بھی ایم کیو ایم لندن کو ہی پڑنے ہیں.
باقی سب دکھاوا ہے. ایم کیو ایم ایک ہی ہے.
باقی سب دکھاوا ہے. ایم کیو ایم ایک ہی ہے.
آپ 22 اگست کی تقریر کی مکمل ویڈیو مہیا کروادیں اسے بھی پوسٹ کردیں گےپاکستان کے خلاف بیانات بھی شامل کیجیے الطاف حسین کے۔ تصویر کا دوسرا رخ بھی آپ کے نزدیک قابلِ ستائش ہوگا یقیناً۔
الطاف اور مرزا مسرور برطانیہ میں رہتے ہوئے را اور موساد کے لئے کام کرتے رہے ہیںالطاف حسین
یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ آپ خود را اور موساد کے ایجنٹ ہوں اور ہمیں ورغلانے کی کوشش کر رہے ہوںالطاف اور مرزا مسرور برطانیہ میں رہتے ہوئے را اور موساد کے لئے کام کرتے رہے ہیں
یہی وجہ ہے کہ برطانوی حکومت ان جیسے لوگوں کو پالتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔