" الفاروق " علامہ شبلی نعمانی

الف عین

لائبریرین
کل سے اس کی پروف ریڈنگ کر رہا ہوں۔ یہ کہیں تصویریر شکل میں یا پ ڈ ف میں دستیاب ہے؟ اس میں بھائی شمشاد نے بہت سے الفاظ چھوڑ دئے ہیں شاید پڑھے نہیں جا سکے ان کے نسخے میں۔ تاکہ ان کو فائنل کر دیا جائے۔ گوگل کر چکا ہوں، سوائے محفل لائبریری کے کوئی اور درست لنک نہیں ملتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی اس کتاب کا سکین متن ابو کاشان نے مہیا کیا تھا۔ ان کے پاس لازمی ہو گا۔
 

اسد

محفلین
انٹرنیٹ آرکائیو پر سٹیٹ سنٹرل لائبریری، حیدرآباد، کا سکین شدہ نسخہ موجود ہے۔ اس صفحے سے ڈاؤنلوڈ کریں۔ ڈیژاوُو فورمیٹ ہے اور 84 میگابائٹ کی فائل ہے۔ ٹِف فائل بھی ہے، لیکن اس کا سائز 157 میگابائٹ ہے۔
 
Top