الفاظ میں پوشیدہ ربط

السلام علیکم
الفاظ میں پوشیدہ ربط (لنک) کیسے بناتے ہیں،
مثلاً گوگل لکھا ہوا ہو اور اس پر کلک کرتے ہی گوگل کھل جائے۔۔۔اسی طرح دیگر روابط، ۔۔
مدد فرمائیں
 
وعلیکم السلام ،
آپ جس مضمون یا سائٹ کا حوالے ربط دینا چاہ رہے ہیں اس کا لنک ایڈریس لے کر تصویر میں نشان کردہ جگہ پر کاپی پوسٹ کر دیں تو ربط آپ کے تبصرےمیں شامل ہو جائے گا ۔
screenshot-54.png
 
نقیبی صاحب بہت شکریہ،
لیکن یہ تو فورم کی حد تک ہے اگر کسی دوسری جگہ جہاں اس قسم کا کوئی آپشن نہ تو وہاں کیسے کیا جائے گا؟
 
یہ تو اس پر منحصر ہے کہ کس جگہ استعمال کرنا چاہ رہے ہیں۔ اگر فیس بک پر کرنا چاہتے ہیں تو نہیں ہو سکتا۔
اگر ایچ ٹی ایم ایل میں کرنا چاہتے ہیں، تو اس کا طریقہ یہ یے
کوڈ:
<a href="http://www.google.com/">Google</a>
 
a href="۔ /">Google</a>
یعنی بیچ میں مطلوبہ ربط دے دینا ہے؟
 
وعلیکم السلام ،
آپ جس مضمون یا سائٹ کا حوالے ربط دینا چاہ رہے ہیں اس کا لنک ایڈریس لے کر تصویر میں نشان کردہ جگہ پر کاپی پوسٹ کر دیں تو ربط آپ کے تبصرےمیں شامل ہو جائے گا ۔
screenshot-54.png
ربط تو شامل ہو جاتی ہے مگر لنک لکھتا ہوں تو کچھ بھی نہیں شامل ہوتا خالی ہوتا ہے الفاظ
 
Top