شمشاد
لائبریرین
سعدیہ زندگی اردو محفل کی نئی رکن ہیں۔ انہوں نے مندرجہ ذیل الفاظ کی تقطیع کرنے کے لیے کہا ہے۔
مشہور ۔ باندھو۔۔قلم۔ حرف
مشہور ۔ باندھو۔۔قلم۔ حرف
آپ اصلاح سخن کے ذیلی فارم میں اپنا کلام پیش کر سکتی ہیں۔ اساتذہ عموماً چند دنوں میں اصلاح کر دیتے ہیں۔ جن میں سر فہرست الف عین صاحب ہیں۔کیا کوئی ایسا فورم بھی ہے جہاں پر شاعر حضرات موجود ہوں ۔۔۔
تاکہ ان سے ہی ہم سوالات کا سلسلہ شروع کرلیں تو وقت کا نقصان نہیں ہوگا۔۔۔
ن شامل ہے اس میں۔میرا نہیں کیال ہے کہ بان دو میں ن شامل نہیں کیا جائے گا
کیا کوئی ایسا فورم بھی ہے جہاں پر شاعر حضرات موجود ہوں ۔۔۔
تاکہ ان سے ہی ہم سوالات کا سلسلہ شروع کرلیں تو وقت کا نقصان نہیں ہوگا۔۔۔
یہاں پر کلام بھیج دوں۔۔۔ ۔۔