الفاظ کے ہجے بتاٰئیں

تجمل حسین

محفلین
السلام اعلیکم!
ایک مسئلہ در پیش ہے لفظ دوست کے ہجے بتا دیں مذاق مت سمجھیں۔۔۔۔۔۔
ایک دوست نے سوال کیا جس نے مجھے لا جواب کر دیا وہ تھا لفظ دوست کے ہجے
اس دوست نے سوال لکھ کر پوچھا تھا یا بول کر؟
اگر لکھ کر پوچھا تھا تو یونیکوڈ اردو میں یا رومن اردو میں؟
 

ابو ہاشم

محفلین
شاید یہ جوڑ نکال کر تلفظ ادا کرنے کی بات کر رہے ہیں
اب بچپن کی بات ہمیں شاید یوں پڑھایا گیا تھا
دال وا دو سین ساکن وا موقوف
 

عدنان عمر

محفلین
میری سمجھ کے مطابق 'ساکن' اور 'موقوف' ہم معنی ہیں۔
ویسے ہم اپنے بچپن میں 'ساکن' کی مدد سے ہجے کرتے تھے۔:)
 
Top