الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
میں صدقے میں وارے جاؤں کیا ہوا مغل بھائی ؟ کیا حرکت کی تھی کہ بھابی نے یہ حال کیا
 

محمداحمد

لائبریرین
ابھی میری بات ہوئی ہے مغل بھائی سے انہوں نے بتایا ہے کہ اُن کا اور اُن کے کسی دوست کا ڈاکو سے پالا پڑ گیا تھا اور اُن سے مزاحمت کے دوران اُن کی اُنگلی فریکچر ہوگئی ہے۔ اللہ کا شکر ہے کہ سب خیریت رہی۔ اُن کے پاس آفس کے لوگوں کی سیلریز تھیں سو رسک لینا پڑا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی ایسے کام بتا کر نہیں کیئے جاتے کہ میں عملے کی تنخواہیں لینے جا رہا ہوں یا دینے جا رہا ہوں۔ دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں۔ محتاط ہی رہا کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
توبہ میری توبہ۔ ہونی کو تو کوئی نہیں ٹال سکتا سوائے اللہ کے، لیکن احتیاط تو ضروری ہے ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
خیر سے سعود بھائی میرا مسئلہ شگفتہ نے حل کر دیا ہے۔ آپ کی اطلاع کے لیے لکھ رہا ہوں۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
ذرہ ہمیں بھی یاد کیجئے انکل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم آپ کو اتنا مس کرتے ہیں اور آپ ہمیں بھول گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top