الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
نن نن نااا دے نااا رے ےےے۔۔۔۔۔۔۔ ارے بھئی میں محض 16 گھنٹے اس لڑی پر نہیں آیا ۔۔
اس عرصے میں 17 صفحات نمٹا دیئے گیے۔۔۔ توبہ ہے بھئی۔۔۔ یعنی ایک گھنٹے میں ایک صفحہ۔۔
کیا کوئی عالمی ریکارڈ بنانا مقصود ہے۔۔۔۔ ؟؟؟
 
واقعہ یوں ہے کہ میں نے تو 100 صفحات تک پوسٹ کی اس کے بعد کی صفحات کی ذمہ داری عندلیب اپیا پر! میں تو بریء الذمہ ہوں۔ صاف صاف شمشاد بھائی سے کہ دوں گا کہ اپیا جانیں۔ ہاں نہیں تو! :)
 

مغزل

محفلین
ہاں جناب۔۔۔ 1000 پوسٹس بھی مکمل ہوگئیں اس لڑی میں ۔۔ اب آگے کا کیا خیال ہے ۔۔؟
 
یہ رہی اس دھاگے کی اس پوسٹ سے قبل تک کی رپورٹ۔ اور اب نیا دھاگہ یعنی قسط 5 شروع کیجئے۔


کل پيغامات 1,006

ابن سعید 321
عندلیب 241
گرو جی 163
شمشاد 102
سارہ خان 42
زھرا علوی 40
م۔م۔مغل 37
الف عین 11
جیہ 8
محمداحمد 7
وجی 6
ابو کاشان 6
سکون 5
ماوراء 4
حسن علوی 2
شوکت کریم 2
ایم اے راجا 2
راہبر 2
تعبیر 1
خرم شہزاد خرم 1
عین لام میم 1
چاند بابو 1
سخنور 1
 

مغزل

محفلین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔م۔م۔مغل 37 = 3.68 % ۔۔ چلو جی نہ ہونے سے بہتر ہے ۔۔
ویسے دیکھنا یہ ہے کہ میرے مراسلے کام کے کون کون سے تھے
 

سارہ خان

محفلین
یہ رہی اس دھاگے کی اس پوسٹ سے قبل تک کی رپورٹ۔ اور اب نیا دھاگہ یعنی قسط 5 شروع کیجئے۔


کل پيغامات 1,006

ابن سعید 321
عندلیب 241
گرو جی 163
شمشاد 102
سارہ خان 42
زھرا علوی 40
م۔م۔مغل 37
الف عین 11
جیہ 8
محمداحمد 7
وجی 6
ابو کاشان 6
سکون 5
ماوراء 4
حسن علوی 2
شوکت کریم 2
ایم اے راجا 2
راہبر 2
تعبیر 1
خرم شہزاد خرم 1
عین لام میم 1
چاند بابو 1
سخنور 1

یہ آپ نے کیسے کائونٹ کیے ۔۔:confused:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top