آپ کو شبہہ ہونا بھی نہیں چاہئے۔ :)
ابن سعید خادم جون 15، 2008 #45 ثبوت آپ کی بات کا یہ ہے کہ باوجود آپ کے عقلمند ہونے کے میں نے کبھی نہیں کہا۔
ع عندلیب محفلین جون 15، 2008 #48 حوصلہ افزائی کر رہی ہوں، شاید میری حوصلہ افزائی سے آپ کی عقل پر کچھ اثر ہو
شمشاد لائبریرین جون 15، 2008 #52 ذرا صلح ہی مارتے ہوئے چلے جاتے، حالانکہ ہم نے کون سا کھانے میں شریک ہو جانا تھا۔
ابن سعید خادم جون 15، 2008 #60 ضرور کیوں نہیں! میرا کھاتا چلتا ہے وہاں۔ ایک کوڈ ورڈ بتا دوں گا وہ بول کے کبھی بھی کچھ بھی کھا آئیے میرے حساب میں۔
ضرور کیوں نہیں! میرا کھاتا چلتا ہے وہاں۔ ایک کوڈ ورڈ بتا دوں گا وہ بول کے کبھی بھی کچھ بھی کھا آئیے میرے حساب میں۔