تھوڑا انتظار کرلیں سعود باھئی آج ضرور کچھ نہ کچھ ضرور کھلائیں گے ۔
ع عندلیب محفلین جولائی 1، 2008 #481 تھوڑا انتظار کرلیں سعود باھئی آج ضرور کچھ نہ کچھ ضرور کھلائیں گے ۔
ابن سعید خادم جولائی 1، 2008 #486 حد ہو گئی بھلا کیوں نہیں ملے گی۔ بتایئے دارجیلنگ کی پلاؤں یا آسام کی؟
زھرا علوی محفلین جولائی 1، 2008 #488 خیر ہمیں چائے کی اتنی ورائٹیز کا پتہ ہی نہیں بھائی بس سادہ سی چا ئے ہی چلے گی بھائی
ابن سعید خادم جولائی 1، 2008 #489 دو مہمان ہیں ان کے ساتھ شام کی تیاری کے لئے مارکیٹ جا رہا ہوں۔ وہاں سے کچھ کھانے کے لئے لاتا ہوں۔
الف عین لائبریرین جولائی 1، 2008 #491 رات کا کھانا ہضم بھی ہو چکا ہوگا اب تک۔ اب تک بتایا نہیں کہ کیا کھایا؟
شمشاد لائبریرین جولائی 1، 2008 #492 زبان کا ذائقہ بدلنے کے لیے آج کوئی نئی چیز کھانے کو جی چاہ رہا ہے۔
ع عندلیب محفلین جولائی 1، 2008 #495 شاورما ہی کھا لیں میں نے بھی ابھی کھایا ہے زبان کا ذائقہ بدل جائیگا ؛
شمشاد لائبریرین جولائی 1، 2008 #500 ظہرانے میں تو مرغا ہی کھایا تھا، عشائیے میں مرغے کی اہلیہ کے بارے میں کیا خیال ہے؟