گولی مار دینی چاہیے ایسی بات کو جو ٹینشن دے ۔۔۔:tounge:
ابن سعید خادم جولائی 21، 2008 #149 بتاشے، بھنڈی، بیگن، بالو شاہی، بادام، باسی روٹی، باسمتی چاول، برفی، باجرہ کیا کھلاؤں آخر؟
شمشاد لائبریرین جولائی 21، 2008 #154 تو آپ تلاد ہی تا لیجیئے پل کون سی کھائیں گی رشین تلاد یا فروٹ تلاد
ابن سعید خادم جولائی 21، 2008 #157 جائیے شمشاد بھائی زبردستی اپنے حصے میں ڈال رہے ہیں تو بھلا عندلیب اپیا کیا کر سکتی ہیں۔
شمشاد لائبریرین جولائی 21، 2008 #158 چاہتا بھی تو یہی ہوں کہ میرے ہی حصے میں آئے۔ سمجھا کریں ناں آپ بھی۔
الف عین لائبریرین جولائی 21، 2008 #160 خالی خولی گرہ میں باندھنے سے کچھ نہیں ہوگا۔۔ گرہ میں کچھ ’مال پانی‘ بھی تو چاہیےٓٓ