ضروری ہوتا ہے میرے لئے روز رات کا کھانا بنا کر ۔۔ کھلا کر پھر یہاں آوں ۔۔ ورنہ مشکل ہے ۔۔
سارہ خان محفلین جولائی 27، 2008 #501 ضروری ہوتا ہے میرے لئے روز رات کا کھانا بنا کر ۔۔ کھلا کر پھر یہاں آوں ۔۔ ورنہ مشکل ہے ۔۔
ابن سعید خادم جولائی 27، 2008 #506 عندلیب اپیا کہاں بھائی کی یادوں میں کھو جاتی ہیں۔ ابھی آپ کو آنے میں خاصہ وقت ہے۔
ابن سعید خادم جولائی 27، 2008 #508 غفلت تو بہر حال نہیں کہا جا سکتا۔ بس اور بھی کام ہوتے ہیں نہ بندے کو۔
سارہ خان محفلین جولائی 27، 2008 #511 کوئی بات نہیں ہونے دو زھرا قانون کی پاسداری کافی مشکل ہوجائےگی ۔۔