اب نئے دور میں نئے لوگوں کی باتیں کرتے ہیں۔
ابن سعید خادم جولائی 27، 2008 #526 پا با زنجیر تو نہیں ہوں پر اس سے زیادہ رفتار سے پوسٹ نہیں کر سکتا۔
سارہ خان محفلین جولائی 27، 2008 #530 ٹھیک سے مقابلہ کرنا بھیا ۔۔ ناک آئوٹ نہ نہ کر دیں تین خواتیں مل کر ۔۔
ع عندلیب محفلین جولائی 27، 2008 #531 ٹھیک ہے آپ کی بات زھرا لیکن میں اپنے بھائی سے کیسے مقابلہ کر سکتی ہوں ۔
زھرا علوی محفلین جولائی 27، 2008 #532 ثمرین کو بہت یاد کرتے ہیں شمشاد بھائی مجھے بھی آج یاد آگئیں ہیں وہ۔۔۔۔
ابن سعید خادم جولائی 27، 2008 #535 چنانچہ کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اس دھاگے میں آج کل سب سے زیادہ پوسٹس کس کی ہیں۔؟
سارہ خان محفلین جولائی 27، 2008 #540 دل رکھنے کو میرا نام لیا آپ نے ۔۔ میری نہیں زیادہ پوسٹس ۔۔ عندلیب سسٹر کی ہونگی ۔۔ کیوں سعود بھیا ؟