ڈر کے نہیں کہہ رہی ہوں میں اس بار آپ کی ہونگی یا پھر سعود بھائی کی۔۔۔
ع عندلیب محفلین جولائی 27، 2008 #541 ڈر کے نہیں کہہ رہی ہوں میں اس بار آپ کی ہونگی یا پھر سعود بھائی کی۔۔۔
سارہ خان محفلین جولائی 27، 2008 #543 ذرا مشکل ہی ہیں میری ۔۔ زیادہ کی ہی نہیں ۔ سعود بھیا دیکھ کے بتائیں گے کس کی ہیں ۔۔
ابن سعید خادم جولائی 27، 2008 #544 رہنے دیں اس بات سے پردہ داری ہی بھلی۔ ایسے کھیلنے میں زیادہ مزہ ہے کیوں اپیا؟
ع عندلیب محفلین جولائی 27، 2008 #557 ظاہر سی بات ہے میرے ان کا نام تو نہیں ہے صفدر ورنہ میں نام ہی بدل دیتی ۔
ابن سعید خادم جولائی 27، 2008 #559 عنقریب کوئی سافٹوئیر بناؤں گا کسی خاتون کی مدد سے خواتین سے جیتنے کے لئے۔ ویسے جیتنا ہی کون چاہتا ہے بھلا؟
عنقریب کوئی سافٹوئیر بناؤں گا کسی خاتون کی مدد سے خواتین سے جیتنے کے لئے۔ ویسے جیتنا ہی کون چاہتا ہے بھلا؟
ع عندلیب محفلین جولائی 27، 2008 #560 غفلت مت کیجیئے جلد ہی کسی خاتون کو ساتھ لے لیجیئے ہاتھ بٹانے کے لئے ۔