غضب ہو گیا عندلیب اپیا یہ آپ کب سے طوطا پالنے لگیں؟
ع عندلیب محفلین اکتوبر 16، 2008 #247 لومیں کب قسم کھانے کے لئے کہہ رہی ہوں ، میں ہی پریشان تھی کہ آپ کس بات کی قسم کھانے والے تھے ۔۔۔۔۔
ع عندلیب محفلین اکتوبر 16، 2008 #249 نہیں آپ غلط سمجھ رہے ہیں چاچو ایسے تھوڑے ہی نہ ڈرتے ہیں بہت تجربہ کار ہیں چاچو ۔۔۔۔۔
ابن سعید خادم اکتوبر 16، 2008 #250 واہ بھئی واہ ہم تو تجربے اپنے پوپلے منھ میں دانتوں تلے دبائے رہتے ہیں۔
ع عندلیب محفلین اکتوبر 16، 2008 #251 ہم بھی یہی پوچھنا چاہتے ہیں سعود ھائی کیا اس عمر میں بھی آپ کے دانت صحیح سلامت ہیں ۔۔۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 16، 2008 #254 اب میں نہیں کہتا کہ میرے منہہ میں کتنے دانت ہیں۔۔ یعنی کتنے اصلی!!
ابن سعید خادم اکتوبر 16، 2008 #255 ابھی ابھی تو یہیں کہیں رکھا تھا۔ کسی نے شرارت کی ہے کیا یہ مل کیوں نہیں رہا۔
ابن سعید خادم اکتوبر 16، 2008 #256 بھاگو! یہاں تو وجی بھائی کے چاچو کے چاچو تشریف لے آئے۔ اور خاکے تو اب دکھنے ہی ہیں کیوں چاچو!
ابن سعید خادم اکتوبر 16، 2008 #258 پوری نہیںبتاتا ورنہ آپ سبزی کا بھی پوچھیں گی اور سبزی کٹہل کی ہوئی تو جانتی ہی ہیں
ع عندلیب محفلین اکتوبر 16، 2008 #260 تو ٹھیک ہے آپ نہین بتانا چاہتے تو کوئی بات نہیں میں وجی کے چاچو کے چاچی سے پوچھ لونگی ۔۔۔۔