الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
وہ دن گئی جب خلیل خان فاختہ اڑایا کرتے تھے۔

ویسے وہ کبوتر کیوں نہیں اڑاتے تھے؟
 

زین

لائبریرین
ہم تیری یاد سے بہلائے ہوئے ہیں‌دل کو
کیا خبر تھی کہ یہ رگ رگ میں اتر جائے گی
 

زین

لائبریرین
ایک نیا دور پھر شروع ہوگیا۔
افسانوں کی دنیا میں سب جھوٹ نہیں‌ہوتا
دل اور بھی الجھے گا پڑھیے نہ کتابوں کو
 

زین

لائبریرین
بس یہی دوڑ ہے اس دور کے انسانوں‌کی
تیری دیوار سے اونچی میری دیوار بنے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عندلیب باجی !کبھی کبھی موڈشاعرانہ ہوجاتا ہے ورنہ ہمیں شاعری سے کبھی اتنا لگائونہیں رہا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top