صاحب میں نے بھی نہیں کھائی ۔۔۔
شمشاد لائبریرین فروری 7، 2009 #562 ضروری تو نہیں کہ سب نے ہی کھائی ہو۔ اطلاعاً عرض ہے کہ میں نے بھی نہیں کھائی۔
ابن سعید خادم فروری 7، 2009 #564 طبیعت کیسی ہے زین بھیا۔ یہ ط اور ظ ٹیبلیٹ کی طرح کیوں کھائے جا رہے ہیں؟
ابن سعید خادم فروری 8، 2009 #572 گو کہ کافی دیر سے لوگ تشریف نہیں لائے پھر بھی امید ہے بخیر ہی ہونگے۔ وعلیکم السلام