ذرا خیال بھی تو کرنا پڑتا ہے نہ۔ کہ کہیں چچا ناراض نہ ہوجائیں۔
ابن سعید خادم فروری 4، 2009 #165 شمشاد بھائی تو دکھائی دے رہے ہیں بٹیا۔ اور سارہ بٹیا اس وقت آن لائن نہیں ہوتیں۔ اب میں بھی سونے چلا۔ شب بخیر۔
شمشاد بھائی تو دکھائی دے رہے ہیں بٹیا۔ اور سارہ بٹیا اس وقت آن لائن نہیں ہوتیں۔ اب میں بھی سونے چلا۔ شب بخیر۔
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 4، 2009 #166 صاحب جی شب بخیر۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ اگر میں نے پھر سے انکل کہا تو سارہ ہنسے گی۔۔۔۔۔۔۔
وجی لائبریرین فروری 5، 2009 #169 ظاہر ہے چاچو طلوع آفتاب کے بعد ہی لوگ آفس جاتے ہیں اور السلام علیکم کیا حال ہیں
مغزل محفلین فروری 5، 2009 #171 غائب ہوگئیں ہیں ،عندلیب آج کل بنگال کا کالا جادو سیکھ رہی ہیں بچوں کو سلانے کیلیے ،
مغزل محفلین فروری 5، 2009 #175 گوہر کو جوہری کی ضرورت نہیں سرکار ، ہم نے مکاشفۃ الہند سے کسبِ فیض کیا ہے ۔