دیکھتے ہیں یہ د ڈبل ہوتا ہے کہ نہیں:rolleyes:
فہیم لائبریرین فروری 20، 2009 #27 سسری زحمت کا ہمارے پاس کیا کام۔ ہمکا نہیں خیال کہ زحمت اور ہمارا کبھی ساتھ ہوگا
ابن سعید خادم فروری 20، 2009 #32 ضرور میری دعائیں تو آپ کے ساتھ ہیں پر اپیا کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ وہ ابھی بزرگ نہیں ہوئیں
فہیم لائبریرین فروری 20، 2009 #35 طیش میں آنے کی ضرورت نہیں۔ میرے سے جو بھلے دو سال بھی بڑا وہ میرے لیے بزرگ
فہیم لائبریرین فروری 20، 2009 #36 عندلیب نے کہا: طریقہ اک ہی ہے سر بچانے کا ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظاہر ہے ایک عدد ہیلمٹ لینا پڑے گا
عندلیب نے کہا: طریقہ اک ہی ہے سر بچانے کا ۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظاہر ہے ایک عدد ہیلمٹ لینا پڑے گا
ع عندلیب محفلین فروری 20، 2009 #37 ظاہر ہے ہم ہی بزرگ ہیں آپ کے سامنے، آپ اسی لئے اچھے بچوں کی طرح ہماری بات مانیں ۔