مغزل
محفلین
ڈوبتے دل کے ساتھ سلام قبول کریں
یہاں سب ٹھیک ہے۔ شادی اٹینڈ کرکے آ رہی ہوں ۔ میں نے لاکھ خبردار کیا مگر اس نے شادی کرنے کی ٹھان لی تھی
رے کس کی شادیوا سے آرہی ہو۔
ڈوبتے دل کے ساتھ سلام قبول کریں
یہاں سب ٹھیک ہے۔ شادی اٹینڈ کرکے آ رہی ہوں ۔ میں نے لاکھ خبردار کیا مگر اس نے شادی کرنے کی ٹھان لی تھی
ذرا میری عمر تو دیکھیں آپ نے مجھے چچی بنالیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر میں آپ کو دادا جی بنالوں تو
رے کس کی شادیوا سے آرہی ہو۔
ظلم کرتے ہیں آپ ط سے طوطا نہیں لکھتے اور ت سے توبہ