شادی کے بعد میں نے ڈرنا چھوڑ دیا تھا ۔۔۔۔
الف عین لائبریرین مارچ 2، 2009 #285 طلم بھی نہ کیا جائے بچوں پر۔۔ بس ایک حد تک ڈانٹ پھٹکار۔۔۔ اور بس۔۔
ع عندلیب محفلین مارچ 2، 2009 #286 ظاہر ہے گزرتی ہوگی ،اگر میںسختی نہ کروں تو آگے انکے لئے ہی پریشانیاںہیں ۔
الف عین لائبریرین مارچ 2، 2009 #287 عندلیب سے ہی معانقہ ہوا، یہ بھی اچھا ہوا، اس بہانے ان سے گفتگو ہو گئی۔۔