شاید بھائی ہی کہنا مناسب ہوگا
whistling:
ویسے یہ بات نہیں ہے 3 4 سالوں میں تو میں ٹین ایج سے بھی نکل جاؤں گی۔۔وا ہ واہ
ظرافت مت کیجئے مغل بھائی۔۔۔۔ کچھ سعود انکل سے ہی سکیھ لیجئے کہ پانی کہ عوض کہہ رہے ہیں کچھ بھی مانگ لو
ضرورت کیا ہے چپ ہونے کی۔ ملائکہ بٹیا مانگئے کیا مانگتی ہیں۔
عقل کے معاملے میں مغل بھائی مجھ سے بھی پختہ کار ہیں۔
فرق کیا پڑتا ہے سخاوت نہ بھی کرتے ہوں مگر اس جملے میں خود دیکھ لیجئے کھلی دعوت ہے کچھ بھی مانگ لوں چاکلیٹ وغرہ