الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سعود منانے گئے تو بٹیا کا جواب یہی ہوگا کہ سعود بھیا بھائی بہنوں کی ناراضگی کو پاگل ہی سنجیدگی سے لیتے ہیں۔
 

زین

لائبریرین
(السلام علیکم )
ضرورت سے زیادہ غیر حاضر رہنا بھی اچھا نہیں ہوتا کہ پتہ ہی نہیں چلتا کہ محفل میں کیا ہوا۔
کس کی صحت خراب ہے ؟
اور سعود بھیا آپ کیسے ہیں؟
 
طبیعت تو سبھی کی ٹھیک ٹھاک ہے بس ایک بھانجے ہیں عبد اللہ ان کی فوٹو وغیرہ زیادہ دن سے نہیں دکھی اس لئے ایسا پوچھ بیٹھا تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top